بابل اپنی ہی معصوم بیٹی کا قاتل بن گیا
٭٭بیٹے کی نعمت کا خواہشمنددرندہ
گھر آنیوالی رحمت سے محروم ہوگیا۔٭٭
شاہزیب قاتل درندے نے ماں کی گود سے سات دن کی بچی کو چھین کر زمین پر
گِرایا اور سات دن کی ننھی پری پر سات فائر کئے ۔
جس پر سفاک قاتل کی گرفتاری کے
لئے تین ٹیمیں تشکیل دی گئیں جنہوں نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ضلع بھکر سے
گرفتارکرلیا۔
Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.