سفاک بیٹے نے اپنے ہی والد کو قتل کردیا۔
حال ہی میں ماہ فروری میں زندگی کا سفررواں دواں تھاکہ ایک گھر میں رقبہ فروخت کرنے کے لئے باپ نے اپنے ہی بیٹوں کوبلاکر صلاح مشورہ کیاکہ میں رقبہ فروخت کرناچاہتاہوں کچھ رقم ضرورت ہے ۔جس کی بناء پر ایک بیٹے کو یہ بات بالک بھی نہ بھائی ۔اس نے رات کی تاریکی کافائدہ اٹھاکر اپنے ہی باپ کو پستول 12بور سے قتل کردیا ۔جس پر مقامی پولیس تھانہ کوٹ چھٹہ نے مقدمہ کا اندراج کردیا ۔
شرو ع میں قتل کا پتہ نہ چل سکا لیکن بعدہ MODERN TECHNOLOGIES کا استعمال کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس آؤٹ کیاگیا قاتل کی ماں نے بھی اپنے بیٹے کے خلاف بیان دیاکہ اس سفاک شخص نے ہی اپنے باپ یعنی میرے خاوند کو قتل کیاہے ۔
Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.