پنجاب کابینہ نے گندم خریداری پالیسی 2022.23کی منظوری دے دی ۔بل میں گندم کی فی من پیداواری قیمت 2200روپے مقرر ہے ۔جس میں کسانوں کے ہاں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔کابینہ کی جانب سے اس بات پر زوردیاگیا ہےکہ مہنگائی کے اس دورمیں کسان بھائیوں کا بھرپورساتھ دیں گے ۔زراعت کیونکہ پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔وزیراعلی! عثمان بزدارصاحب نے اجلاس کی صدارت کی ۔

Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.