
برسوں سے چلی آرہی یاری اب نہ رہی وہ بھی چندلمحوں میں
ہی۔عمران خان صاحب کے جہانگیرترین ،علیم خان پر الزامات کے وارحالانکہ یہ درست نہیں
ہے دوست سے اگر کسی بات پر ناراضگی ہوجائے تو اس کے عیب کھُل کر بیان نہیں کئے
جاتےجوکہ انسانیت کے بالکل منافی ہے ۔
گزشتہ روز عمران صاحب نے کھل کرایک نجی ٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے جہانگیرترین صاحب اورعلیم خان پر الزامات پہ الزامات لگائے ۔جوکل تک ایک ہی کشتی کے سوار تھے اب ایک دوسرے کے خلاف محاذآرائی پر اترآئے ہیں ۔جوموجودہ حکومت کے لئے ایک نیک شگن شمار ہے ۔اپوزیشن ہی ایک دوسرے کے خلاف وارکرنے پر اتر آئی تو حکومت وقت پر رفتاربڑھائی کون کرائے گا؟عوام کاکیاہوگا؟اس ملک پاکستان کاکیاہوگا؟۔
عمران خان صاحب نے چیدہ چیدہ الزامات عائد کئے جوذیل ہیں۔
1. انہوں
نے موقف اختیارکیاکہ اقتدارکے وقت علیم خان نے 300 ایکڑ اراضی جوکہ راوی کے کنارے
پر واقع ہے کو Legal کراناچاہی ۔
2. جہانگیرترین سے اختلافات چینی کمیشن بنانے پر ہوئے ۔
3. حالانکہ عمران خان صاحب اول روز سے جہانگیرترین صاحب کو PTIپارٹی کی
ریڑھ کی ہڈی سمجھتے تھے ۔ان خیالات کااظہارعمران خان صاحب کئی مرتبہ Live on
Television پر برملاکرچکے ہیں جومختصراحوال ذیل ہیں ۔
٭ مورخہ 26.11.2014 عمران خان صاحب نے کہا:جہانگیرترین صاحب وہ عظیم آدمی ہیں جنہوں نے2009ء میں اسمبلی میں کھڑے ہوکر کہاکہ میں اپنے اثاثہ جات ،ٹیکس ڈکلئیر کررہاہوں ۔باقی لوگ بھی اسمبلی میں ڈکلئیر کرائیں مگر کسی نے نہ کرائے تھے ۔
٭ 25.04.2018 جناب عمران خان صاحب نے کہا: مجھے مکمل طور پر خوشی ہے کہ جہانگیرترین صاحب مکمل طورپر پاکستان کو سپورٹ کرتے ہیں ۔
٭
مورخہ28.11.2014 کو جناب عمران خا ن صاحب نے کہا:"جہانگیرترین خان میراعظیم
دوست ہے ،میں شکرگزارہوں کہ انہوں نے گزشتہ پانچ سال میں جو ٹیکس 2.5ڈھائی سو
کروڑ بنتاہےمن وعن ایمانداری سے ٹیکس
اداکرتے آئے ہیں "
استغفراللہ!پہلے
تعریفیں تھیں یاروں کی اوراب۔۔۔۔۔۔۔۔
For details
and video speech watch Geo News Headlines 09:00 PM Dated 06.05.2022
ادھر
اب جہانگیرترین صاحب اورعلیم خان صاحب نے بھی ناراضگی کااظہارکیاہے ۔جس پر علیم
خان صاحب نے Liveٹیلی ویژن پر عمران خان سے مناظرہ
کرنے کا چیلنج کردیاہے ۔جس طرح عمران خان صاحب نے کہاکہ اقتدارکے وقت علیم خان نے
300 ایکڑراوی اراضی Legal کراناچاہی مگر وہ
اراضی 2010ء سے میری ذاتی ملکیت ہے ۔ہوکیاگیاہے چئیرمین PTI کو ایسی
بہکی بہکی باتیں کیوں کررہے ہیں ۔انہوں نے مزیدکہاکہ عمران خان تو ہم سے بھی پیسے
مانگتے تھے اورجلسہ کے لئے پیسے طلب /مانگتے رہے ہیں اورعمران خان ،فرح خان کی لوٹ
مارکو چھپانے کے لئے عثمان بزدار صاحب کو وزارت اعلیٰ پنجاب کے عہدہ سے فائز یاب
کیا۔
اسی
طرح جہانگیرترین خان بھی عمران خان کے الزامات کا جواب دینے کے لئے تیارہیں اور
جلد ہی میڈیاکے سامنے پیش کردیں گے
۔اورعمران خان صاحب نے اپنی ڈھٹائی کاعندیہ اور بھی دیاہے کہ ECPآف
پاکستان ،چیف الیکشن کمشنر متنازع ہے جو انہوں نے پشاور جلسہ میں غلط باتیں /الٹی
سیدھی باتیں کیں ان کو فوری
ہٹایاجائے جس کی ویڈیو الیکشن کمیشن
پاکستان ECP کو موصول ہوچکی ہے ۔سکرپٹ دوبارہ غورسے دیکھ
کر عدالت سے رجوع کے بعد فیصلہ سنایاجائیگا۔
Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.