اگرآپ نے اِس دور میں بھی کنواں چلتاہوانہیں دیکھا تو اس ویڈیوکو ملاحظہ فرمائیں ۔ If you didn’t see the working Well in this Era see the video


 

السلام علیکم!آج ہم نے عید کے دوسرے دن صدیوں پرانے کنواں کاوزٹ کیاجو ہمارے علاقہ شہیدچوک کے قریب داداسہراب والے قبرستان واقع ہے ۔یہ کنواں آج بھی اسی روانی سے چل رہاہے اس کا پانی معمول کے  نلکوں کے پانی  سے زیادہ ٹھنڈاہے ہم نے اُس پانی سے ہاتھ منہ دھوئے اور پانی پیابھی ہے ۔اگر آپ لوگوں نے کنواں چلتاہوانہیں دیکھا اور اس کو کام کرتاہوانہیں دیکھاتو ویڈیوملاحظہ فرمائیں ۔

          اگر آپ خود اپنی آنکھوں سے اس کنواں کو چلتاہوا دیکھناچاہتے ہیں تو آپ ضلع ڈیرہ غازیخان سے 40 کلومیٹر بجانب جنوب علاقہ خان پور شوریہ کنال شہید چوک ،داداسہراب والی کھوئی پر آکر دیکھ سکتے ہیں ۔ٹھنڈے پانی کا لطف اٹھاسکتے ہیں ۔یہ علاقہ والوں کے  لئے ایک نایاب تحفہ ہے کہ انہوں نے اپنے بزرگوں کی خاص نشانیوں میں سے ایک نشانی کو ابھی بھی سمبھالاہواہے ۔

Regards: Nadeem Attari Jampur


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

buttons=(Got it!) days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !