میراووٹ میری پہچان
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں ڈسپلے سینٹرزکاقیام
21مئی تا 19جون تک
"کیاآپ کا ووٹ درج ہوچکاہے؟؟؟؟؟ انتخابی حتمی فہرستیں عوام کے معائنہ کے لئے Display Centersڈسپلے سنٹرزپر آویزاں کردی گئی ہیں "
ووٹ کے اندراج یا ووٹ ٹرانسفر کروانے کے لئے فارم 15،ووٹ حذف کروانے کے لئے فارم 16اور کوائف کی درستگی کے لئے فارم 17 استعمال کریں ۔یہ فارم ڈسپلے سینٹر انچارج اور الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ www.ecp.gov.pk پر دستیاب ہیں ۔یہ فارم پُرکرکے ڈسپلے سنٹرز پر جمع کروائیں ۔عوام کی سہولت کے لئے ڈسپلے سنٹرز ہفتہ اور اتوار کو بھی کُھلے رہیں گے ۔
مزیدمعلومات اوررہنمائی کے لئے درج ذیل نمبرز پر رابطہ/رجوع کریں ۔
کسی قسم کی رہنمائی یامشکلات کی صورت میں درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں ۔
صوبائی الیکشن کمنشنر آف پنجاب042.99210690
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) 051.9216943
صوبائی الیکشن کمیشن خیبر پختونخواہ 091.9211034.5
صوبائی الیکشن کمشنر سندھ 021.99203385
صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان 081.9203674
بذریعہ SMS ووٹ کے اندراج کی تصدیق
کے لئے اپنا CNIC نمبر 8300پر بھیج دیں
کسی بھی قسم کی رہنمائی یا مشکلات/شکایات کی صورت میں درج ذیل ریجنل آفسز/نمبرز پر رابطہ کریں
اسلام آباد /پنجاب
دفترضلعی الیکشن کمشنر ،اسلام آباد دفتر ضلعی الیکشن کمشنر،راولپنڈی
رابطہ نمبر 051.9261003 051.9330936
فیصل آباد ڈویژن دفتر ضلعی الیکشن کمشنر،اٹک
دفتر ضلعی الیکشن کمشنر ،چنیوٹ 057.9316141
041.9330512
دفتر ضلعی الیکشن کمشنر،جہلم دفتر ضلعی الیکشن کمشنر،جھنگ
0544.273322 047.7650068
دفترضلعی الیکشن کمشنر،ٹوبہ ٹیک سنگھ دفتر ضلعی الیکشن کمشنر ،سرگودھا
046.2515204 048.3769607
لاہورڈویژن
د فتر ضلعی الیکشن کمشنر،لاہور دفترضلعی الیکشن کمشنر ،شیخوپورہ
042.99210621 056.9200125
دفترضلعی الیکشن کمشنر،ننکانہ صاحب
056.2877137
ساہیوال ڈویژن
دفترضلعی الیکشن کمشنر،ساہیوال دفترضلعی الیکشن کمشنر،اوکاڑہ
040.4500925 044.9330041
ملتان ڈویژن
دفترضلعی الیکشن کمشنر،ملتان دفترضلعی الیکشن کمشنر،لودھراں
061.9330403 0608.362039
خانیوال دفترضلعی الیکشن کمشنر،وہاڑی
065.2551361 067.3365919
ڈی جی خان /ڈیرہ غازیخان ڈویژن
دفترضلعی الیکشن کمشنر،ڈیرہ غازیخان دفترضلعی الیکشن کمشنر،لیہ
064.9330109 0606.920395
دفترضلعی الیکشن کمشنر،راجن پور دفترضلعی الیکشن کمشنر،مظفرگڑھ
0604.688936 066.2901405
سندھ
دفترضلعی الیکشن کمشنر،حیدرآبادڈویژن دفترضلعی الیکشن کمشنر،ٹنڈوآلہ یار
022.9200986 022.2763146
دفترضلعی الیکشن کمشنر،جیکب آباد دفترضلعی الیکشن کمشنر،جام شورو
0722.692117 022.3874441
دفترضلعی الیکشن کمشنر،کراچی وسطی دفترضلعی الیکشن کمشنر،ملیر
021.99333447 021.99248630
خیبرپختونخواہ
دفترضلعی الیکشن کمشنر،پشاور دفترضلعی الیکشن کمشنر،خیبر
091.2323701 091.2322261
دفترضلعی الیکشن کمشنر،کوہاٹ دفترضلعی الیکشن کمشنر،چترال
0922.860153 0943.412994
دفترضلعی الیکشن کمشنر،کوہاٹ دفترضلعی الیکشن کمشنر،مردان
0922.860153 0937.876345
صوبہ بلوچستان
دفترضلعی الیکشن کمشنر،گوادر دفترضلعی الیکشن کمشنر،جعفرآباد
0828611086 0838.510817
دفترضلعی الیکشن کمشنر،نصیرآباد دفترضلعی الیکشن کمشنر،ڈیرہ بگٹی
00838.750140 0835.410434
نوٹ: تمام ضلعی دفاتر کی معلومات الیکشن کمیشنECP کی ویب سائٹ www.ecp.gov.pk سے ملاحظہ کریں ۔

Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.