Pakistan women cricket team won the series from Sri lanka women Team
پاکستان اور سریلنکا ویمنز ٹیم کے دوران جاری سیریز میں پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میں کلین سوئپ کرنے ک بعد ون ڈے سیریز بھی 0-2 سے جیت کر سیریز اپنے نام کر لی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 256 رنز بنائے جس میں سدرہ امین کی سینچری(123)بھی شامل تھی۔جواب میں سریلنکن ٹیم پاکستانی باوئلرز کے سامنے بلکل بے بس دیکھائ دیں 50 اوورز میں ۹ وکٹوں کے نقصان پر صرف 180 رنز ہی بنا سکی۔پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ وکٹیں فاتمہ ثنا نے حاصل کیں جنہوں نے 10 اوورز میں 26 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا

Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.