پاکستان جونئیر لیگ کا آفیشل لوگو جاری ،اکتوبر 2022ء میں انعقاد ہوگا۔

 

Junior Cricket League Pakistan
Junior Cricket League Pakistan2022

پاکستان جونئیر لیگ کا آفیشل لوگو جاری ،اکتوبر 2022ء میں  انعقاد ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جونئیر کرکٹ لیگ کا لوگو جوکہ آفیشل ہے جاری کردیاہے ۔نوجوان پلئیرز  پر مشتمل ،پی جے ایل،کا پہلا ایڈیشن رواں برس اکتوبر میں کھیلاجائے گا۔پی سی بی کے مطابق اس لیگ کا مقصد  ملک کے نئے ٹیلنٹ کو ٹاپ لیول  پر صلاحیتوں کی آزمائش کا پلیٹ فارم فراہم کرنا اورآنے والے انٹرنیشنل کرکٹ کے لئے تیارکرناہے ۔اس لیگ  میں ٹیموں کے لئے شہرہ آفاق پلئیرز کی بطور مینٹور خدمات حاصل کی جارہی ہیں۔


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

buttons=(Got it!) days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !