District and Session Judge Kalat Baluchistan jobs 2022

District and Session Judge Kalat Baluchistan jobs 2022
Baluchistan court jobs

 

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلات و سوراب لوکل امیدوران کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں
درخواست/اسامی کی تفصیل ذیل ہے ۔

اسٹینوگرافر  (بی پی ایس 16
تعداداسامی      03

تعلیمی قابلیت

BA/BSC  یامساوی شارٹ ہینڈ 100 الفاظ فی منٹ اورٹائپنگ اسپیڈ 50الفاظ فی منٹ ،کمپیوٹر میں 6 ماہ کا ڈپلومہ ۔

مستندادارے سے شارٹ ہینڈ،ٹائپنگ کی سرٹیفکیٹ ،جوڈیشل کام اور  کمپیوٹر سے واقفیت رکھتاہو۔

شرائط:

  • ضلع قلات و سوراب کے لوکل /ڈومیسائل امیدوار اپنی درخواستیں جمع کرائیں ۔
  • درخواستیں دفتر"ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج قلات " کے پتہ پر ارسال کریں ۔
  • امیدوارکی عمر18سال سے کم اور30سال سے زائدنہ ہو۔تاہم دوسرے محکموں کے مستقل سرکاری ملازمین کو عمر کی بالائی حدتک 5سال کی رعایت ہوگی ۔
  • امیدوار تحریری ٹیسٹ و انٹرویووالے دن اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ تعلیمی اسناد اصل لائیں گے ۔کامیاب امیدواروں کی فہرست بعدمیں چسپاں کی جائیگی۔
  • مطلوبہ آسامیوں کی حتمی منظوری معزز عدالت عالیہ بلوچستان سے ہوگی ۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

buttons=(Got it!) days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !