highlights of Pakistan vs Sri Lanka Pak vs SL 1st Test 2022

 

3rd day highlights of Pakistan vs Sri Lanka 1st Test 2022
Dinish Chandimal

دوستو!           امیدہے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے ۔جی تو بات کرتے آج کے تیسرے دن کے کھیل کی جوکہ گال کرکٹ سٹیڈیم  میں پاکستان اورسری لنکا کے مابین کھیلاجارہاہے ۔ہاں جی تو سری لنکا کی پوزیشن مضبوط ہوچکی ہے ۔تیسرے دن کے اختتام پر ان کو سکورنگ میں 333 رنز کی لیڈ ہوچکی ہے ۔

اب آج کے دن کی چیدہ چیدہ بحث ڈسکس کرتے ہیں ۔

تیسرے دن کے آغاز پر سری لنکا کی دوسری وکٹ شروع ہی میں گر گئی جو کسون رجیتا 13ہویں اوورمیں محمدنواز کی گیند پر ایل بی ڈبلیوہوگئے ۔

اس کے بعد تیسری وکٹ کی شراکت داری قائم رہی جوکہ اس کو توڑنے میں  132 کے سکور پر اوشاندہ فرنینڈو اوورنمبر 43 میں یاسرشاہ کی بال پر بابراعظم کے ہاتھوں گیندکو دے بیٹھے ۔اس کے بعد 164 کے سکور پر ہی انجیلو میتھیوز بھی چل دئیے ان کا شکار بھی محمدنواز نے کیا۔

پھر 267 کے سکور تک وکٹیں ترتیب سے پل بھر کے بعدجاتی رہیں جبکہ اس کے بعد بھی کچھ حدتک شراکت داری قائم رہی بیٹسمین کے درمیان جوکہ سکور 300تک لے گئے ۔پھرنویں وکٹ مہیش ٹھیکشانہ کو حسن علی نے پویلین کی راہ دکھائی  جوکہ اوورنمبر 89 جاری تھا اس کے بعد تیسرے دن کا اختتام ہوا  ۔یاد رہے کہ سری لنکا کی جاب سے ٹاپ سکورردینینش چندیمل * 86  کے سکور پر ناٹ آؤٹ ہیں ۔ان کے بعد کوسال مینڈس 76 پر آؤٹ ہوئے تیسرے دن کا تیسرا بڑا سکور 64ہے جوکہ اوشاندااپنر نےبنایا۔

 ملتے ہیں اگلے روز نئی امیدوں سے ۔


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

buttons=(Got it!) days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !