نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا ریجنل ہیڈ آفس کراچی)
درخواستیں مطلوب ہیں۔
|
عہدہ |
عمر |
تعلیمی
قابلیت |
تجربہ |
مقام
برائے تعیناتی |
|
ڈرائیور |
35سال
برائے سویلین 40سال
برائے مسلح افواج/پولیس/رینجرزسے ریٹائڑد ملازمین |
مڈل/میٹرک |
کسی
معروف ادارے میں 5سالہ تجربہ درخواست
گزارڈرائیونگ لائسن کا حامل ہو۔ |
کراچی حیدرآباد ٹھٹھہ جامشورو میرپورخاص تھرپارکر بدین |
شرائط وضوابط:
- دلچسپی رکھنے والے امیدواران اپنی درخواستیں بمعہ cv ،تعلیمی اسناد
،ڈرائیونگ لائسنس،CNIC ڈومیسائل اورتجربے کے سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ
کاپیاں اوردو حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر ہمراہ اشاعت کے پندرہ ایام کے اندر
ذیل پتہ "ایچ آر برانچ نادرا ریجنل
ہیڈآفس کراچی" پر ارسال کریں ۔
- صرف متعلقہ اضلاع کے لوکل ڈومیسائل کے حامل امیدواروں کو ترجیح دی جائیگی۔
- امیدوارذہنی اورجسمانی طور پر فٹ ہو۔
Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.