کالج آف الیکٹریکل اینڈ مکینیکل انجینئرنگ ،راولپنڈی میں درخواستیں مطلوب ہیں

 

کالج آف الیکٹریکل اینڈ مکینیکل انجینئرنگ ،راولپنڈی میں درخواستیں مطلوب ہیں

مستقل بنیادوں پر تعیناتی کے لئے پاکستانی شہریت رکھنے والوں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔مقررہ معیار پر پورااترنے والے امیدوارمجوزہ فارم  بنام اے اے اینڈ کیوایم جی   کو 15 دن کے اندر اندر ارسال کریں ۔تفصیل ذیل ہے ۔

نمبرشمار

نام اسامی  معہ سکیل

تعداداسامی

کوٹہ

تعلیمی قابلیت

1

سویلین ورکشاپ سپروائزر لوئرگریڈ الیکٹریشن(بی پی ایس11)

1

سندھ

میڑک ، تین سالہ ڈپلومہ متعلقہ شعبہ میں ،

پانچ سالہ تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائیگی جنریٹر،وائنڈنگ ،برقی موٹر کی مرمت کاکام جانتاہو۔

2

سویلین ورکشاپ سپروائزر لوئرگریڈ  آپٹرونکس ٹیکنیشن (بی پی ایس11)

1

پنجاب

میڑک ، تین سالہ ڈپلومہ متعلقہ شعبہ میں ،سیکیورٹی سسٹم اورالیکٹرانک رپیئرنگ کاکام جانتاہو۔

3

ڈرافٹسمین (بی پی ایس11)

1

پنجاب

میٹرک، میکینکل انجینئرنگ میں تین سالہ ڈپلومہ، ڈرافٹسمین شپ  اورڈیزائننگ میں مہارت

4

لیبارٹری ٹیکنیشن (بی  پی ایس 09)

1

پنجاب

ایف ایس سی یا میٹرک بمعہ سائنس، ٹیکنیکل انجینئرنگ لیبارٹری کا کام جانتاہو۔

5

ایچ ایس ون ،اپولسٹر(بی پی ایس07)

1

پنجاب

ایف ایس سی ،سیٹ کور،ترپال ،سلائی بنائی کا کام جانتاہو۔

6

ایچ ایس ون کارپینٹر( بی پی ایس07)

1

سندھ

ایف ایس سی متعلقہ شعبہ میں مہارت رکھتاہو۔لکڑی کاکام بھی جانتاہو۔

7

ایچ ایس ون مشینسٹ

(بی پی ایس 07)

1

سندھ

ایف ایس سی ،گرائنڈنگ ،ڈرلنگ، کنٹنگ، فیبریکیشن ،خرادمشینوں پر کام جانتاہو۔

8

ایچ ایس ون ،بلیک سمتھ

(بی پی ایس 07)

1

سندھ

ایف ایس سی ،تین سالہ ڈپلومہ ،فورجنگ /مولڈنگ، ہیٹ ٹریٹمنٹ  اور فاونڈری کاکام جانتاہو۔

9

سٹورمین(بی پی ایس 05)

1

سندھ

میڑک ،آرمی سپیشل تعلمی سرٹیفکیٹ،سٹورمیں کام کاتجربہ رکھتاہو۔

10

یوایس ایم (بی پی ایس 01)

1

لوکل

ٹیکنیکل کام جانتاہو۔

11

ایل ڈی سی (بی پی ایس 09)

1

پنجاب

میٹرک ،ٹائپنگ سپیڈ 30الفاظ فی منٹ، اعلی تعلیم والے کو ترجیح دی جائیگی۔

12

لیبارٹری اسسٹنٹ(بی پی ایس05)

2

لوکل

میٹرک بمعہ سائنس ،لیبارٹری کا تجربہ ضروری ہے ۔

13

ایم ٹی ڈرائیور(بی پی ایس 04)

1

لوکل

پرائمری ،ڈرائیونگ لائسنس

14

چوکیدار(بی پی ایس 01)

6

لوکل

پرائمری ،ریٹائرڈ فوجی ،اضافی تعلیم

15

نائب قاصد(بی پی ایس01)

1

لوکل

پرائمری

16

کک یونٹ بی بی اپیس 01

1

لوکل

پرائمری ،تھری سٹار یا اوپر کے ہوٹل یاکلب ،میس میں کام کاپانچ سالہ تجربہ

17

ویٹر

3

لوکل

پرائمری ،تھری سٹار یا اوپر کے ہوٹل یاکلب ،میس میں کام کاپانچ سالہ تجربہ

18

مصالچی

3

لوکل

پرائمری ،تھری سٹار یا اوپر کے ہوٹل یاکلب ،میس میں کام کاپانچ سالہ تجربہ

19

سینٹری ورکر

1

لوکل

پرائمری

 

شرائط و ضوابط:

امیدوار اپنی درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد ،ڈومیسائل ،تجربہ کے سرٹیفکیٹ ،قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول ،دوعدد پاسپورٹ سائز حالیہ تصاویر کے ساتھ اشتہار کی اشاعت کے 15 دن کے اندر ارسال کریں ۔

معذورافراد مجاز میڈیکل  بورڈ سے تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ اوراسناد درخواست کے ساتھ منسلک کریں ۔

بی پی ایس 01تا4 کے علاوہ تمام درخواستوں  کے ساتھ مبلغ 200/- روپے کاپوسٹل آرڈر بنام کمانڈنٹ کالج آف ای اینڈ ایم ای ارسال کریں ۔

آخری تاریخ 22.08.2022 ہے ۔

                لیفٹننٹ کرنل اے اے اینڈ  کیوایم جی ،

کالج آف الیکٹریکل اینڈ مکینکل انجینئرنگ

 پشاور روڈ ،راولپنڈی


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

buttons=(Got it!) days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !