پاکستان نیوی میں بطور میرین شمولیت اختیارکریں

پاک نیوی c-2022-sبیچ میں شمولیت اختیارکریں

پاکستان نیوی میں بطور سیلر میرین اپلائی کریں

نام اسامی

                پاک نیوی  میرین

تعلیمی قابلیت

                میٹرک بمعہ سائنس مجموعی طور پر 60٪نمبر

عمرکی حد

                یکم مارچ 2023 تک 17سال سے 21سال

قدکم ازکم

                5فٹ 6 انچ جو تقریباً 167.5 سینٹی میٹر ہے

ازدواجی حیثیت

                غیرشادی شُدہ

 


پاکستانی شہریت کے حامل مردوں کے لئے پاک نیوی میرین میں اعلیٰ پیشہ ورانہ خدمت سرانجام دینے کے مواقع

ملازمت کے دوران سہولیات

مروجہ تنخواہ وریٹائرمنٹ پر پُرکشش مراعات

ملازمت کے دوران کھانا،رہائش اوریونیفارم

انشورنس کا تحفظ

کورسز اورڈیپوٹیشن  پر بیرون ملک جانے کے مواقع

شادی کے بعدفیملی رہائش /الاؤنس و دیگر مراعات

ہوائی جہاز اورریل کے سفرمیں 50فی صدرعایت

والدین ،بیوی اوربچوں کا ملٹری /نیوی کے ہسپتالوں میں مفت علاج

بچوں کے لئے بہترین تعلیمی سہولیات

ریٹائرمنٹ کے بعد بحریہ فاؤنڈیشن میں ملازمت کے مواقع

پاکستان نیوی میں بطور میرین شمولیت اختیارکریں
پاکستان نیوی زندہ باد


رجسٹریشن  

                14اگست سے 28اگست 2022 تک جاری ہے۔

نوٹ:

تمام امیدواران  کے لئے ضروری ہے کہ انٹری ٹیسٹ والے دن رجسٹریشن سلپ پر دی گئی ہدایت کے مطابق تیارہوکر آئیں ۔

آن لائن رجسٹریشن کے لئے پاکستان نیوی کی ویب سائٹ وزٹ کریں ۔

مزید معلومات کے لئے پاکستان  نیوی ریکروٹمنٹ/سلیکشن سینٹرز سے رابطہ کریں ۔

پاکستان نیوی ایبٹ آباد

پاکستان نیوی  پشاور

پاکستان نیوی حیدرآباد

پاکستان نیوی خضدار

پاکستان نیوی ڈیرہ اسماعیل خان

پاکستان نیوی راولپنڈی

پاکستان نیوی رحیم یارخان

پاکستان نیوی  سکھر

پاکستان نیوی سوات

پاکستان نیوی  سیالکوٹ

پاکستان نیوی شہیدبے نظیرآباد

پاکستان نیوی فیصل آباد

پاکستان نیوی  کراچی

پاکستان نیوی  کھاریاں

پاکستان نیوی کوئٹہ

پاکستان نیوی  گلگت

پاکستان نیوی گوادر

پاکستان نیوی  لاہور

پاکستان نیوی   ملتان

پاکستان نیوی مظفر آباد

  

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

buttons=(Got it!) days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !