![]() |
وزارت اطلاعات و نشریات کیبنٹ بلاک پاک سیکریٹریٹ ، اسلام آباد |
وزارت اطلاعات و نشریات حکومت پاکستان
وزارت اطلاعات و نشریات حکومت
پاکستان میں درج ذیل آسامیاں جوکہ مستقل ہونے کے امکانات ہیں پر بھرتی موزوں
امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔
|
نمبر شمار |
نام آسامی |
تعدادآسامی |
تعلیمی قابلیت |
|
1 |
ڈیٹاانٹری آپریٹر |
01 |
کمپیوٹرسائنس/شماریات/معاشیات/ریاضی کے ساتھ بیچلر ڈگری، ڈیٹا انٹری ٹیسٹ 10000کیز ڈپریشن فی گھنٹہ کی
رفتارکوالیفائی کرنا، HTML/JAVA/C++میں کمپیوٹرپروگرامنگ کورس قابل ترجیح۔ انٹرنیٹ Lan/Wan ویب ڈیزائیننگ /ویب پروسیسنگ میں الیکٹرانک ڈیٹا پروسیسنگ کا
قابل تجربہ رکھتاہو۔ |
|
2 |
نائب قاصد |
05 |
پرائمری پاس |
|
3 |
چوکیدار |
04 |
پرائمری پاس |
|
4 |
سینیٹری ورکر |
01 |
پرائمری پاس |
شرائط و ضوابط:
- اشتہارنیشنل جاب پورٹل و وزارت اطلاعا ت و نشریات کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔
- اہل امیدوار نیشنل جاب پورٹل کے ذریعے آن لائن درخواست /اپلائی کرسکتے ہیں ۔
- درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 03ستمبر2022 ہے۔
- ایک امیدوار ایک سے زائد اسامیوں کے لئے درخواست دے سکتاہے۔
- انٹرویوکے لئے شار ٹ لسٹڈ درخواست دہندگان کو تصدیق شدہ دستاویزات کے ایک سیٹ کے ہمراہ اپنی اصل دستاویزات بھی پیش کرناہوں گی ۔
سیکشن آفیسر (جنرل ایڈمنسٹریشن)
وزارت اطلاعات و نشریات کیبنٹ
بلاک پاک سیکریٹریٹ ، اسلام آباد
0519201089
.jpg)
Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.