انٹیلی جینس بیورومیں ملازمت کے مواقع

 

انٹیلی جینس بیورومیں ملازمت کے مواقع

ایک وفاقی ادارے کو درج ذیل آسامیوں کے لئے پاکستانی شہریت کے حامل افراد کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔

ib jobs 2022

 

Intelligence bureau jobs

 

ib new jobs

 

 

 

نمبرشمار

نام  اسامی

تعداداسامی

کم از کم  تعلیمی قابلیت اورتجربہ

علاقائی /صوبائی

1.

سٹاف کارڈرائیور

11

پرائمری پاس، مستند ڈرائیونگ لائسنس

راولپنڈی،اسلامآباد،پنجاب،خیبر پختونخواہ ،قبائلی اضلاع،آزاد ج

2.

نائب کانسٹیبل

09

پرائمری پاس

راولپنڈی ،اسلام آباد،پنجاب، خیبر پختونخواہ، قبائلی اضلاع  ،سندھ،

3.

باورچی

08

پرائمری پاس

راولپنڈی ،اسلام آباد،خیبر پختونخواہ، قبائلی اضلاع ،بلوچستان،

4.

ویٹر

01

پرائمری پاس

راولپنڈی ،اسلام آباد

5.

مالی

01

پرائمری پاس

پنجاب

 

شرائط وضوابط:

  • تمام درخواست گزار 150روپے سٹیٹ بنک کی کسی بھی برانچ سے مندرجہ ذیل ہیڈ میں جمع کرائیں ۔
  • اصل بنک ٹریژری  /چالان درخواست کے ساتھ لف کریں۔
  • درخواست کے ساتھ دو عدد تصدیق شدہ  حالیہ پاسپورٹ سائز رنگین تصاویر ،شناختی کارڈ اور ڈومیسائل کی تصدیق شدہ کاپیاں منسلک کرنالازمی ہے ۔
  • غیرملکی شریک حیات رکھنے والے افراد اہل نہیں ہیں ۔
  • اہل امیدواروں کو SKILL TEST کے مرحلہ سے لازمی گزرناہوگا۔
  • تمام تر دستاویزات کی تصدیق انٹرویو کے وقت کی جائیگی
  • تمام تردرخواستیں 5ستمبر2022ء تک پہنچ جانی چاہیں۔

فیڈرل گورنمنٹ آرگنائزیشن 

پوسٹ بکس نمبر 108جی پی اسلام آباد

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

buttons=(Got it!) days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !