23/9/2022
چھوٹی سی تحریر۔۔۔۔۔
زندگی کے خوشگوار لمحات آپ دوستوں کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔💓
دریا کے پانی کی پیاری آواز 🌅
ہر طرف پرسکون ماحول، 🌄
دل کو لبھاتی ٹھنڈی ہوا ،🌀
مجھے کافی عرصہ سے اپنے رشتے داروں کے ساتھ ہر
سال جانے کا موقع ملتا ہے
آج کا سارا دِن مچھلی کے شکار کی مصروفیت میں دریائے سندھ کے مقام پر گُزرا الحمداللہ مچھلی کا بھرپور شکار ہوا پرخلوص دعوت پر اپنے پیارے دوستوں اور رشتے داروں کے ہمراہ خوب انجوائے کیا اور خوب ہلہ گُلہ کیا گیا ہے
میرے یار میری پہچان ❤💓💖💕💝



Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.