No title

 

پاکستان نیوی میں بطورسیلرشمولیت اختیارکریں

پاکستان نیوی A-2023-Sبیچ میں شمولیت اختیارکریں



پاکستانی شہریت کے حامل مردوں کے لئے مختلف شعبہ جات میں اور خواتین کے لئے صرف میڈیکل برانچ میں اعلیٰ پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دینے کے مواقع

نام اسامی ہائے

ٹیکنیکل

فی میل میڈیکل ٹیکنیشن

نیول پولیس

نائب خطیب

شیف

میوزیشن

ایم ٹی ڈی ڈرائیور

سینیٹری ورکر

پی ٹی برانچ

داخلہ تاریخ:         02اکتوبر تا16 اکتوبر2022ء۔

آن لائن رجسٹریشن کے لئے پاکستان نیوی کی ویب سائٹ www.joinpaknavy.gov.pk  وزٹ کریں ۔

مزید نوکریاں پاک آرمی/ریسکیو1122 کے لئے کلک کریں 

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

buttons=(Got it!) days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !