ایک وفاقی ادارے کو عارضی نوعیت کی اسامیوں کے لئے پاکستانی شہریت کے حامل افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں
|
سیریل نمبر |
نام اسامی |
مطلوبہ تعلیمی قابلیت،تجربہ |
تعداداسامی |
|
01 |
کُک |
میٹرک،چائنیز اور پاکستانی کھانے بنانے کا تجربہ |
193 |
|
02 |
سینیٹری ورکر |
کسی معروف ادارے میں کام کا تجربہ |
185 |
|
03 |
میس ویٹر |
میٹرک،ہوٹلوں میں کام کا تجربہ رکھتاہو |
89 |
اہم امور:
فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اکتوبر2022ء ہے ۔
آن لائن درخواست فارم
اور فیس جمع کرانے کی سلپس ویٹ سائٹ www.recruitments.com.pk پر دستیاب ہیں ۔
فیس انٹربنک،جاز کیش
،ایزی پیسہ TCS/EXPRESS کاؤنٹرز پر جمع بھی کرائی جاسکتی ہے ۔
جمع شدہ فیس ناقابل
انتقال ہے ۔
امیدوران سے استدعاکی
جاتی ہے کہ اپنے درخواست میں دئیے گئے نمبرز آن رکھیں ۔
کسی
بھی قسم کی معلومات کے لئے رابطہ نمبر 0518905000پر رابطہ کریں ۔

Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.