دوستو! امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔ آج میں آپ سب کو
انٹرنیٹ پر بڑی آسانی سے ارننگ /پیسے
کمانا سِکھاؤں گا۔اکثریت آبادی دنیاکی سمارٹ فونز استعمال کررہی ہے۔وہ روزانہ
/روزمرہ کی بنیاد پر اپنی ضروریات کی چیزیں کم سے کم اخراجات لگانے پر پوری
کرناچاہتی ہے۔اگر آپ لوگ کہیں پر ملازمت کرتے ہیں تو آپ کو جاب سائیڈ پر جانے کے
لئے سفر تو روزمرہ کی بنیاد پر کرناہوگا۔کرنا یہ ہے کہ آپ اپنے واٹس ایپ یا فیس بک
اور میسنجر پر پوسٹس کردیں کہ اگر کسی گھرانے کا راشن پانی لیناہے تو انفار م کرے
اور آپ ان کی شاپنگ سے اپنا روزانہ کا کرایہ لے سکتے ہیں۔
فیس بک نے ایک نئی کرنسی میٹا متعارف کرائی ہے ۔جس سے آپ آن
لائن فیس بک اور اس سے متعلقہ ایپلی کیشنز سے باآسانی کماسکتے ہیں ۔فیس بک پر آ پ
اپنی علاقائی ویڈیوز پیج بناکر شئیرکریں اور روزانہ کی بنیاد پر ویوورز ملیں گے
آخرکار آپ کا خلاصہ مکمل ہوجائیگا۔آپ کو لازماً میسج موصول ہوجائیگا۔ہمارے ہاں
علاقائی طور پر بہت سے وی لاگرز/اساتذہ ہیں جو ارننگ کررہے ہیں۔
دنیاکی سب سے مقبول ترین ویڈیو سرچ انجن سے تو آپ بخوبی آگاہ ہوں گے ۔جی ہاں! یوٹیوب ۔یوٹیوب سے دنیاکے ہر خطہ کے لوگ اپنی ہر علاقائی /بین الاقوامی زبان سے ویڈیوز شئیرزکرکے لاکھوں کمارہےہیں۔آن لائن کمانے کا پروسس بھی ایسے ہے جیسے کہ آپ آف لائن کویی کاروبار ڈھونڈتے ہیں اور وہ آپ سے وقت مانگتے ہیں۔آن لائن پر بھی وقت دینا پڑتاہے۔ اگر آپ اسٹوڈنٹ ہیں تو اپنی کلاس کا ایک فیورٹ سبجیکٹ سلیکٹ کرکے اس کے پریکٹیکل ورک شئیرکریں ۔یقین کریں اگر آپ کے پاس تھوڑی سی مہارت بھی ہے تو دنیامیں 02 سے 03 فیصد لوگوں کو اس تھوڑی سی مہارت کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے ۔وہ اس آپ کی تھوڑی سی مہارت سے کچھ زیادہ ضرور سیکھ جائیں گے ۔اگر آپ کاروباری حضرات ہیں تو اپنے کاروبار سے متعلق کچھ شئیرکریں ۔آپ اگر گھریلو خاتون ہیں تو گھریلوہوم کچن ،ٹیلرنگ،گھریلوکام کاج کے متعلق آگاہی شئیرکریں ،کھانا پکانے کے طریقہ شئرکریں ،بچوں کی تربیت کرناسکھائیں۔
یوٹیوب پر آپ بہت سے ایسے چینلز دیکھ سکتے ہیں جو روزانہ کی
مصروفیات آپ کے ساتھ شئیرکررہے ہیں اور لاکھوں کمارہے ہیں
جیسے :
انڈیا میں سے ایک مشہور چھوٹی سی بچی کا مشہور چینل یوٹیوب جو ماہانہ لاکھوں میں کمارہی ہے۔
کوئی بات نہیں اگر آپ کے پاس بزنس/نوکری ہے تو انٹرنیٹ کو
سائیڈبزنس /نوکری تصورکرکے آپ بھی اپنا اظہارخیال تبدیل کرسکتے ہیں۔
اگر آپ کسان ہیں تھوڑا ساتجربہ بھی ہے آپ کو کسی بھی فصل سے
متعلق تو دوسروں کو بھی دنیا میں جو کہیں بھی رہتے ہیں ان کو اپنا اظہارخیال
شئیرکریں ۔خسارہ نہیں بلکہ آپ کو فائدہ ہونا ہے۔انٹرنیٹ پیکجز تو ہر کوئی کرتاہے
۔پیکجز کے پیسے ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ کچھ وقت کمانے کی طرف صرف کرلیاجائے۔
یوٹیوب کی طرح فیس بک پر بھی بہت سی ارننگ ہورہی ہےبہت سے
لوگ اپنی روزمرہ کی مصروفیات فیس بک کے
پیجز پر شئیرکررہے ہیں ۔فیس بک نے اپنی کمائی گئی دولت سے دوسری ایپلی کیشنز جیسے
کہ پن ٹریسٹ اور انسٹاگرام بھی خریدلی ہے
۔
Pinterest
اس ایپلی کیشن پر لوگ اپنے کاروبار سے متعلق آگاہی دیتے ہیں
۔اپنے کاروبار،بزنس میں سے جو نئی طرز کی جدت آتی ہے تو الگورتھم کے ساتھ لوگ
شئیرکرتے ہیں۔
Instagram
اس ایپلی کیشن پر لوگ ،کمپنیاں اپنے جو ایٹم نئے ایجاد کرتے
ہیں ۔مارکیٹ میں متعارف کراتے ہیں تو انسٹاگرام
پر شئیرکرتے ہیں۔
اب آتے ہیں سب سے سستے اور بہترین طریقہ کی جانب جی ہاں !سب سے سستے اور بہترین طریقہ
کی جانب ۔یہ طریقہ کارتو ایسے سٹوڈنٹ کو نہایت ہی آسان لگے گا جنہوں نے پرائمری
لیول سے کمپیوٹرسٹڈی سٹارٹ کرلی ہو۔ جی ہاں وہ ہے بلاگنگ/ویب سائٹ بنانا۔
بلاگنگ /ویب سائٹس
دوستو اگر آپ کمپیوٹر کی کوئی بھی زبان جانتے ہیں تو آپ کو
بلاگنگ /ویب سائٹس بناکر انٹرنٹ پر لوگوں کو فروخت کرنا شروع کردیں۔بلاگنگ /ورڈپریس اور ویب سائٹ بنانا اگر آپ کوئی لینگوئج بھی
نہیں جانتے تو بھی آپ ایساکام کرسکتے ہیں۔
آپ کے پاس کو ئی خاص ٹاپک ہوناچائیے اور اپنی خاص قسم کی
بلاگ / ویب سائٹ بناکر اس پر شئیرکرتے رہیں ۔ جب آپ کی سائٹ پر دنیا کے مختلف حصوں
سے ٹریفک آنا شروع ہوجائیگی تو آپ ششدر
/حیران رہے جائیں گے کہ آپ کو گوگل پسندیدہ ترین بلاگرز میں شمارکرلے گا اور اچھا
خاصہ آمدنی فراہم کرے گا وہ بھی گوگل ایڈسینس کی طر ف سے ۔
آج میرا مقصد صرف اور صرف رہنمائی فراہم کرنا تھا اگر آپ کے
پاس کوئی سوالات ہیں تو بلاجھجھک دریافت کرسکتے ہیں ۔آئندہ آپ کے ساتھ پریکٹیکلی
آرٹیکل شئیرہواکریں گے ۔

Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.