لڑکیوں کے اسلامی نام اور
انکا مطلب...*_
1. آزفہ
Azifa قریب ہی آنے والی
2. آشفتہ
Ashifta حیران
3. آفروزہ
Aafroza چراغ کی بتی
4. آفریدہ
Afrida قربان
5. آفریں
Afreen خوشی، شاباش
6. آمنہ
Amina امن والی
7. آویزہ
Avezah خالص، پاکیزہ، لٹکنے والا زیور
8. اثیلہ
Aseela اعلٰی خاندان والی
9. اجالا
Ujala روشنی
10. ادیبہ
Adeeba ادب والی
11. اریبہ
Ariba عقل مند، ماہر
12. اریکہ
Arika خوبصورت تخت
13. ازکی
Azka پاکیزہ
14. اساوری
Asavri ریشم، راگ
15. اسماء
Asma بلند، علامت
16. اسماء
Asma بلند
17. اسوہ
Uswa نمونہ، مثال
18. افشاں
Afshan بکھیرنا، ظاہر
19. افشیں
Afsheen بکھیرنا
20. افق
Ufuq آسمانی کنارہ
21. اقصٰی
Aqsa دور کی جگہ
22. اکیمہ
Ukaima اونچی
23. البیلا
Albela آزاد، ظاہر
24. الفت
Ulfat پیار، محبت
25. ام کلثوم
Umme Kalsum پرکشش
26. امّارہ
Ammara حکم دینے والی
27. امبریں
Ambareen چادر، آسمان
28. امیمہ
Umaima قصد و ارادہ
29. امینہ
Ameena امانت دار
30. انبیلہ
Anbila لائق، قابل
31. انجشہ
Anjasha تلاش، حاصل کرنا
32. انجلاء
Injala صاف و شفاف
33. انفال
Anfal مال غنیمت
34. انیسہ
Anisa پیاری
35. انیقہ
Aniqa نادر، عمدہ
36. انیلا
Anila بھولی، حاصل کرنا
37. ایمن
Aiman بابرکت
38. بابرہ
Babura شیرنی
39. بارزہ
Bariza صاف، ظاہر
40. بازغہ
Bazigha روشن
41. باسمہ
Basimah مسکرانے والی
42. باطشہ
Batisha مضبوطی سے تھامنے والی
43. بتول
Batool دنیا سے لا پرواہ
44. بدر الدجٰی
Badrudduja رات کا چاند
45. بدیعہ
Badia عمدہ، انوکھی
46. بدیلہ
Badila عوض، بدلہ
47. بروع
Birwa غلبہ، مہارت
48. بریدہ
Barida ٹھنڈی
49. بریعہ
Baria چمکیلی
50. بریقہ
Bariqa روشن
51. بسالت
Basalat بہادر
52. بسیسہ
Basisa مٹھائی
53. بشرٰی
Bushra بشارت، خوشخبری
54. بطانہ
Bitana راز دان، ولی، دوست
55. بلقیس
Bilqees ایک ملکہ کا نام
56. بلینہ
Balina خودرو پودا
57. بنانہ
Banana انگلیوں کے پورے
58. بھجہ
Bahjah سرسبز، خوبصورت
59. بھیشہ
Bahisha باذوق
60. بیضاء
Baiza سفید، گوری
61. پاکیزہ
Pakiza پاک صاف
62. پروین
Parveen ستاروں کا مجموعہ
63. پشمینہ
Pashmina اعلٰی اون
64. تابندہ
Tabinda قائم دائم
65. تانیہ
Tania ہرن کی آواز
66. تجلی
Tajalli روشنی
67. تحریم
Tahrim حرام قرار دینا، عزت
68. تحسینہ
Tahsina خوبی والی
69. تسنیم
Tasnim جنت کا چشمہ
70. تشبیب
Tashbeeb روشن کرنا
71. تشمیم
Tashmeem مہک، سونگھنا
72. تقویم
Taqwim درست، مناسب، کیلنڈر
73. تکویر
Takwir جمع کرنا، لپیٹنا
74. تمثیلہ
Tamsila نمونہ، اطاعت
75. تنزیل
Tanzil اتارنا
76. تنزیلہ
Tanzila اتارنا
77. تنویلہ
Tanvila عطیہ
78. تہنیت
Tahniat مبارک باد
79. ثانیہ
Sania دوسری
80. ثریا
Surayya ستاروں کا جھرمٹ
81. ثمرہ
Samra پھل
82. ثمرین
Samreen فائدہ، پھل
83. ثمینہ
Samina قیمتی
84. ثوبیہ
Sobiya جزا
85. ثوبیہ
Suwaibah اجر والی، جزاء والی
86. جائشہ
Jaisha دل
87. جاثرہ
Jasira بہادر
88. جاذبہ
Jaziba پرکشش
89. جبیرہ
Jubaira کنگن، غالب
90. جبین
Jabeen پیشانی
91. جذوہ
Jazwa شعلہ
92. جزیلہ
Jazila انعام والی
93. جسرہ
Jasra پل، گزرگاہ
94. جعونہ
Jawana مجموعہ
95. جلیحہ
Jaliha صاف، خالی
96. جلیدہ
Jalida قوی، صابرہ
97. جہیرہ
Jahira حسین عورت
98. جویریہ
Jawairia عہد و پیمان
99. جیفہ
Jeefa پیشانی کا زیور
100. حباب
Hubab شیشے کا گولہ، بلبلہ
101. حبیبہ
Habiba پیاری
102. حدیقہ
Hadiqa باغیچہ
103. حرا
Hira مشہور گہرا غار
104. حرملہ
Harmala کندھوں کی چادر
105. حریم
Hareem عزت والی
106. حسالہ
Husala تیز، بقیہ
107. حسّانہ
Hassana خوبصورت
108. حسناء
Hasna خوبصورت
109. حسنات
Hasanaat نیکیاں
110. حسنہ
Hasana نیکی، اچھائی
111. حسنٰی
Husna اچھا، بہترین
112. حضیرہ
Huzaira شہری
113. حفالہ
Hufala پرندوں کا جھنڈ
114. حفصہ
Hafsa شیرنی
115. حفیظہ
Hafeeza محفوظ
116. حلیمہ
Halima بردبار
117. حمامہ
Hamama کبوتری، خوبصورت
118. حمدیہ
Hamdia تعریف والی
119. حمراء
Hamra سرخ
120. حمساء
Hamsa بہادر
121. حمنہ
Hamna سرخ انگور
122. حمیدہ
Hameeda تعریف والی
123. حمیرہ
Humaira سرخ
124. حمیزہ
Hameeza دانا عورت
125. حمیلہ
Hameela صامن، تلوار کا دستہ
126. حمیمہ
Hamima گہری دوست
127. حنا
Hina مہندی
128. حولاء
Hola تبدیلی
129. خالدہ
Khalida ہمیشہ
130. خانم
Khanum امیر زادی، بیگم
131. خاورہ
Khawira مشرق
132. خدیجہ
Khadija ناتمام
133. خلد بریں
Khuld Bareen اعلٰی جنت
134. خلیدہ
Khaleeda سدا
135. خلیسہ
Khalisa بہادر
136. خندہ گل
Khanda Gul پھول کی مسکراہٹ
137. خنساء
Khansa چھپنا، ہٹنا
138. خوباں
Khuban خوبیاں
139. خوشبو
Khushbu مہک، خوشبو
140. خوشنودہ
Khushnuda خوش
141. خولہ
Kholah خادمہ
142. خیثمہ
Khaisama سخت، مضبوط
143. خیرہ
Khairah پسندیدہ
144. داراب
Darab شان و شوکت
145. دانیہ
Dania قریب
146. دجانہ
Dujana بارش
147. در فشاں
Durre Fashan بکھرے موتی
148. در مکنون
Durre Maknoon چھپا موتی
149. در ناسفہ
Durre Nasufa بغیر سوراخ موتی
150. درخشاں
Darakhshan نمایاں، روشن
151. دردانہ
Durdana موتی کا دانہ
152. دستینہ
Dastina کنگن
153. دلربا
Dilruba دلفریب، دلکش
154. دمیدہ
Damida کھلا پھول
155. دیبا
Deeba باریک ریشم
156. ذکیہ
Zakiyya لائق، ذہین
157. ذہینہ
Zahina ذہین عورت
158. رائعہ
Raia دلکش، عمدہ
159. رابیہ
Rabia زبردست
160. راجیہ
Rajia پر امید
161. راشدہ
Rashida ہدایت یافتہ
162. راضیہ
Razia خوش، راضی
163. رافعہ
Rafia اونچی
164. رباب
Rubab ساز
165. ربیبہ
Rabiba پروردہ
166. ربیعہ
Rabia بہار
167. رجیلہ
Rajila مضبوط، بہادر
168. رحیلہ
Rahila مسافرہ
169. رخسانہ
Rukhsana چمکیلی
170. رخشندہ
Rakhshinda روشن
171. رزمیہ
Razmiya جنگی داستان
172. رشیدہ
Rasheeda بھلی مانس، سمجھدار
173. رشیقہ
Rashiqa خوش قامت
174. رضوانہ
Rizwana خوشی
175. رضیہ
Razia پسندیدہ
176. رغیبہ
Ragheeba پسندیدہ
177. رفاہت
Rifahat عیش
178. رفعت
Rifat بلندی
179. رفیدہ
Rafida عطیہ
180. رفیعہ
Rafia بلند
181. رقیقہ
Ruqaiqa نرم دل
182. رقیمہ
Raqima تحریر، تختی
183. رقیہ
Ruqayya ترقی
184. رکانہ
Rukana مضبوط
185. رمثاء
Ramsa خوبصورت
186. رمشاء
Ramsha آرام، سکون
187. رملہ
Ramla ریتلی زمین، خوبصورت
188. رمنا
Ramna سبز زار
189. رمیشہ
Ramisha خوشحال
190. روبین
Rubeen چہرہ دیکھنے والی
191. روبیہ
Rubiya اچھی زندگی
192. ریحانہ
Raihana نیاز بو
193. ریطہ
Reeta کمبل، ربن
194. زارا
Zara زیارت
195. زاھدہ
Zahida پرہیز گار، خوددار، بے پرواہ
196. زبانہ
Zubana شعلہ، ترازو کی سوئی
197. زبدہ
Zubdah مکھن
198. زبیدہ
Zubaida مکھن، بزرگ
199. زر فشاں
Zare Fishan چمک دار
200. زرقاء
Zarqa نیلی
201. زرگوں
Zargoon سنہری
202. زرینہ
Zarina سونے کی چیز
203. زمھریر
Zamharir ٹھنڈا سایہ
204. زنجبیل
Zanjabil سونٹھ، خوشبودار بوٹی
205. زنیرہ
Zinnira مالا
206. زھراء
Zahra پھول، چمکیلی
207. زھرہ
Zuhra روشنی، چمک
208. زھیرہ
Zuhaira روشن
209. زوبیا
Zubia سخی
210. زوفا
Zufa پھول دار پودا
211. زویّا
Zawia اجتماع، ملنا
212. زیبا
Zeba زینت
213. زینب
Zainab ایک خوشبودار خوبصورت درخت
214. زینت
Zeenat خوبصورتی
215. سائرس
Sairas محافظ، عقلمند
216. سائرہ
Saira رواں، بہاؤ
217. ساجدہ
Sajida جھکنے والی
218. سارہ
Sara خوش
219. ساریہ
Saria جاری، چلنے والی
220. ساعدہ
Saida معاون
221. سانیہ
Sania چمکیلی
222. ساوری
Savri تحفہ
223. سبد گل
Sabde Gul پھولوں کی ٹوکری
224. سبیتا
Sabita خوشگوار موسم
225. سبیعہ
Sabia ساتویں
226. سبیکہ
Sabika چاندی سے ڈھلی ہوئی
227. سجیعہ
Sajeea خوبی
228. سجیلا
Sajila سجاوٹ، کھاتہ
229. سحر
Sahr صبح
230. سحرش
Sahrash صبح جیسی
231. سدرہ
Sidra بیری کا درخت
232. سدلیّہ
Sadalia جھکی ہوئی
233. سطیحہ
Satiha بلند، ہموار
234. سعدٰی
Suda خوشبودار پودا
235. سعدیہ
Sadia خوش بخت
236. سعیدہ
Saeeda مبارک، خوش بخت
237. سفانہ
Saffana موتی
238. سفیرہ
Safira نمائندہ
239. سفینہ
Safina بحری جہاز
240. سکیزہ
Sakiza چھلانگ
241. سکینہ
Sakina سکون والی
242. سلامہ
Sulama سلامت
243. سلطانہ
Sultana ملکہ
244. سلمونیا
Salmunia سلامتی
245. سلمٰی
Salma سلامت
246. سلوٰی
Salwa بٹیر نما جانور
247. سلیمہ
Salima سلامت
248. سمرہ
Samra گندم گوں
249. سمیعہ
Samia سننے والی
250. سمیفع
Samaifa سیاہ و سرخ، گہری
251. سمیکہ
Sumaika چھوٹی مچھلی
252. سمیّہ
Samiya بلند، ہم نام
253. سنا
Sana چمک
254. سنبل
Sunbul خوشبو دار گھاس، سٹہ
255. سندس
Sundus ریشم کی قسم
256. سھلہ
Sahla سہولت و آسانی
257. سھیلہ
Suhaila آسان
258. سھیمہ
Suhaima حصہ دار
259. سودہ
Saoda مشک، نشان
260. سونیا
Sonia سنہری
261. سویرا
Sawera صبح
262. سویلہ
Sawila خوبصورت
263. سیدانہ
Sidana بھیڑیا
264. سینین
Sineen مقدس پہاڑ
265. شائینہ
Shaina خوبصورت
266. شاذمہ
Shazima انوکھا چاند
267. شارقہ
Shariqa روشن
268. شامین
Shameen شاہی مچھلی
269. شبانہ
Shabana رات
270. شبنم
Shabnam اوس، باریک کپڑا
271. شفا
Shafa کنارہ، صحت
272. شفق
Shafaq سرخی
273. شفیعہ
Shafeea شفاعت کرنے والی
274. شفیقہ
Shafiqa مہربان
275. شقیرہ
Shaqeera سرخ
276. شقیقہ
Shaqiqa شریک، سگی بہن
277. شکیبہ
Shakiba صبر کرنے والی
278. شکیلہ
Shakila حسین
279. شگفتہ
Shagufta تازہ پھول
280. شمائلہ
Shamaila اچھی
عادات
281. شمسہ
Shamsa سورج
282. شمع
Shama چراغ
283. شمیلہ
Shumaila اچھی عادت والی
284. شمیم
Shamim مہک
285. شھلا
Shahla سیاہ آنکھیں، نرگس کا پھول
286. شھیم
Shahim تیز عقل والی
287. شہنیلا
Shahnila نیلگوں
288. شیریں
Shireen میٹھی
289. شیلا
Shaila بھاری چٹان
290. شیماء
Shaima خوشبو، خصلت
291. صائمہ
Saima روزہ دار
292. صابرہ
Sabira صبر کرنے والی
293. صاعقہ
Saiqa چمک، بجلی
294. صبا
Saba صبح
295. صباح
Sabah صبح
296. صباحت
Sabahat روشنی
297. صبیحہ
Sabiha روشن، خوبصورت
298. صخرہ
Sakhra چٹان
299. صدف
Sadaf سیپی
300. صدیقہ
Siddiqa سچی
301. صغیرہ
Saghira چڑھائی
302. صفراء
Safra سنہری، زرد
303. صفیحہ
Safiha چوڑی تلوار
304. صفیہ
Safia منتخب
305. صمّاء
Samma بند، مضبوط
306. صنوبر
Sanoobar ایک اونچا درخت
307. صوبیہ
Sobia جزا، ڈھلی ہوئی
308. صومیہ
Somia پابند
309. ضباعہ
Zubaah تیز رفتار
310. ضحٰی
Zuha روشنی، صبح چاشت کا وقت
311. ضمرہ
Zamrah ماہر، لطیف
312. ضمیرہ
Zamira پوشیدہ
313. ضمیمہ
Zamima ملایا ہوا، اضافہ
314. طارفہ
Tarifa عمدہ، تازہ
315. طاھرہ
Tahira پاک صاف
316. طبیبہ
Tabiba ڈاکٹر، نرس
317. طریرہ
Tarira خوبصورت
318. طریفہ
Tarifa عمدہ، کنارہ کش
319. طلعت
Talat طلوع ہونا، نظارہ
320. طلیقہ
Taliqa ہنس مکھ
321. طوبٰی
Tuba مبارک، خوشی
322. طیبہ
Taibah پاک، نیک، اچھی
323. ظریفہ
Zarifa خوش طبعی
324. ظفرین
Zafreen کامیاب
325. ظفیرہ
Zafeera کامیاب
326. ظھیرہ
Zaheera مددگار، پشت پناہی کرنے والی
327. عائشہ
Aisha زندگی والی
328. عاتقہ
Atiqa آزاد کرنے والی
329. عاتکہ
Atika شریف، لال سرخ
330. عارفہ
Arifa جاننے والی
331. عاصفہ
Asifa تند و تیز
332. عاصمہ
Asima بچانے والی
333. عاقبہ
Aqiba انجام
334. عاقلہ
Aqila عقل والی
335. عالیہ
Alia اونچی
336. عامرہ
Amira آباد کرنے والی
337. عتیقہ
Ateeqa آزاد
338. عجلہ
Ujla جلدی، بچھڑا
339. عجیلہ
Ajeela جلدی کرنے والی
340. عدیرہ
Adira حصہ دار
341. عدیلہ
Adeela عدل کرنے والی، ہم رتبہ
342. عذرا
Azra کنواری، نئی
343. عروبہ
Aruba ہنسنے والی، محبت کرنے والی
344. عروج
Urooj بلندی، چڑھائی
345. عزوہ
Azwa نسبت، تعلق
346. عزیمت
Azimat عزم والی
347. عزیمہ
Azeema عزم والی
348. عشبہ
Ushba ایک قسم کی گھاس
349. عشرت
Ishrat اچھی زندگی
350. عشوہ
Ashwa ناز نخروں والی
351. عصماء
Asma خوبصورت ہرن
352. عصیمہ
Usaima محفوظ
353. عطیّہ
Atiyyah تحفہ
354. عظمٰی
Uzma بڑی
355. عفت
Iffat پاک دامنی
356. عفراء
Afra سفید زمین
357. عفیرہ
Afira صاف، خالی
358. عفیفہ
Afifa پاک باز
359. عقیلہ
Aqila عقل والی
360. علبہ
Ulba گڑیا
361. علیا
Ulya بلند
362. علیقہ
Aleeqa پیاری
363. عمّارہ
Ammara آبادی
364. عمیرہ
Umaira آباد
365. عمیقہ
Amiqa گہری
366. عناق
Anaaq ملنا، معانقہ
367. عنب
Inab انگور
368. عنبر
Anbar ایک خوشبو
369. عنبرین
Anbarin خوشبو
370. عنبرینہ
Anbarina عنبر خوشبو والی
371. عندلیب
Andaleeb بلبل
372. عنزہ
Anaza نیزہ، ہرنی، آبادی
373. عنقودہ
Unquda انگور کا گچھا
374. عنم
Anam لال سرخ
375. عیشہ
Ishah زندگی
376. غادیہ
Ghadia صبح کی بارش
377. غاشیہ
Ghashia چھا جانے والی
378. غربیلہ
Gharbila ناز نخرے والی
379. غرنیقہ
Gharniqa خوبصورت
380. غزالہ
Ghazala ہرن
381. غزیلہ
Ghazila ہرن، کثرت
382. غنوہ
Ghunwa مالداری، دولت
383. فائزہ
Faiza کامیاب
384. فائقہ
Faiqa اعلٰی، برتر
385. فاخرہ
Fakhira قیمتی، فخر والی
386. فاطمہ
Fatima دودھ چھڑانے والی
387. فاکھہ
Fakiha میوہ، پھل
388. فتیلہ
Fatila چراغ کی بتی
389. فراست
Firasat عقلمندی
390. فرحانہ
Farhana خوش
391. فرحت
Farhat خوشی
392. فرحین
Farheen خوش
393. فرخانہ
Farkhana وسیع
394. فرخندہ
Farkhanda کھلا ہوا پھول
395. فردا
Farda آنے والا کل
396. فردوس
Firdos جنت کے اعلٰی درجے کا نام
397. فرزانہ
Farzana عقل مند
398. فروہ
Farwa جلد
399. فریحہ
Fariha فرحت والی، تازگی والی
400. فریدہ
Farida انمول موتی
401. فریضہ
Fariza ذمہ داری
402. فریعہ
Faria حصہ، شاخ
403. فصیحہ
Fasiha خوش بیان
404. فضالہ
Fazala بقیہ، فضیلت والی
405. فضّہ
Fizza چاندی
406. فضّہ
Fizza چاندی
407. فضیلت
Fazeelat خوبی
408. فقیھہ
Faqiha سمجھ دار
409. فکیھہ
Fakiha خوش طبع
410. فلذہ
Filza لخت جگر
411. فھمیدہ
Fahmida معاملہ فہم، سمجھ دار
412. فھیرہ
Faheera وسیع، پتھر
413. فھیمہ
Fahima فہم والی، سمجھ والی
414. فوزیہ
Fozia کامیاب
415. فیروزہ
Feroza قیمتی پتھر
416. فیضہ
Faiza فیض والی، نعمت والی
417. قانعہ
Qania قناعت کرنے والی
418. قبا
Quba اچکن نما لباس
419. قبیصہ
Qabisa ڈھیر، کنکریاں
420. قدسیہ
Qudsia پاک
421. قرہ
Qurra ٹھنڈک
422. قرۃ العین
Qurratulain آنکھ کی ٹھنڈک
423. قطیفہ
Qatifa مخمل کی چادر
424. قمیرہ
Qumaira چھوٹا چاند
425. قندیل
Qindeel فانوس
426. قنسرین
Qansarin بڑی عمر والی
427. قیصرہ
Qaisara ملکہ، مہرانی
428. کائنات
Kainat ستاروں اور کہکشاؤں پر مشتمل خلاء
429. کاشفہ
Kashifa کھولنے والی
430. کاظمہ
Kazima برداشت کرنے والی
431. کاملہ
Kamila مکمل
432. کبشہ
Kabsha سردار
433. کحیلا
Kahila سرمیلی آنکھ والی
434. کرن
Kiran شعاع
435. کشمالہ
Kashmala ہار والی
436. کعیبہ
Kuaiba اونچی
437. کفیلہ
Kafila ضامن، کفالت کرنے والی
438. کنزہ
Kanza خزانہ
439. کنول
Kanwal پھول کی قسم
440. کنیزہ
Kaniza خادمہ، جوان
441. کنیلا
Kanila ایک درخت
442. کوثر
Kosar جنت کی نہر
443. کوکب
Kokab تارا
444. کومل
Komal نرم و نازک پھول
445. گل حنا
Gul Hina مہندی کا پھول
446. گل رخ
Gul Rukh پھول جیسا چہرہ
447. گل رعنا
Gul Ranaa تازہ پھول
448. گل شاد
Gul Shad تازہ پھول
449. گل فشاں
Gul Fashan کھلا پھول
450. گل نار
Gul Nar انار کا پھول
451. لئیقہ
Lyqa لائق
452. لائبہ
Laiba سیدھی، درست
453. لبابہ
Lubaba دانا
454. لبانہ
Lubana دودھ سے پلی ہوئی
455. لبنٰی
Lubna دودھ جیسی
456. لبنیّہ
Lubnia دودھ کی طرح
457. لبیبہ
Labiba عقل مند
458. لبیدہ
Labida زیادہ
459. لبیقہ
Labiqa دانا
460. لطیمہ
Latima مشک کا ڈبہ
461. لفیفہ
Lafifa محفوظ
462. لمعات
Lamaat روشنیاں
463. لمیس
Lamis نرم و نازک
464. لوزینہ
Lozina بادام کا حلوہ
465. لیلٰی
Laila تاریک رات
466. لینہ
Lina نرم
467. مائدہ
Maida دستر خوان
468. مادحہ
Maadiha تعریف کرنے والی
469. مالا
Mala گلے کا ہار
470. مالیدہ
Malida ملی ہوئی، جڑی ہوئی
471. ماھا
Maha کثرت
472. ماہ مبین
Mahe Mubin واضح چاند
473. ماوٰی
Mawa جنت کا نام
474. مبارکہ
Mubaraka بابرکت
475. محسنہ
Muhsina احسان کرنے والی
476. محمودہ
Mahmuda قابل تعریف
477. مخدومہ
Makhduma قابل خدمت
478. مدیحہ
Madiha تعریف والی
479. مدیرہ
Mudira منتظمہ
480. مرجانہ
Marjana قیمتی پتھر
481. مرضیّہ
Marzia پسندیدہ
482. مرغوبہ
Marghuba پسندیدہ
483. مرینہ
Marina اون، پشم
484. مسرّت
Musarrat خوشی، راحت
485. مشاھدہ
Mushahida دیکھنے والی
486. مشعل
Mashal چراغ
487. مشیّدہ
Mushaiada مضبوط
488. مصباح
Misbah چراغ
489. مصفّات
Musaffat صاف، ستھری
490. مصفوفہ
Masfufa قطار در قطار
491. مصفّی
Musaffa صاف
492. مطیعہ
Mutia اطاعت کرنے والی
493. معصومہ
Masuma پاک
494. معظمہ
Muazzama عظمت والی
495. مفضالہ
Mifzala احسان کرنے والی
496. مقدس
Muqaddis پاک
497. مقدسہ
Muqaddasa پاکیزہ
498. مقصودہ
Maqsuda جس کی طلب ہو
499. مکتومہ
Maktuma چھپی ہوئی
500. ملاطفہ
Mulatafa نرمی
501. ملیحہ
Maliha خوش طبعی
502. ممتاز
Mumtaz اعلٰی
503. ممدوحہ
Mamduha تعریف والی
504. منزہ
Munazza پاک، صاف
505. منعام
Minaam سخی
506. منقبت
Manqabat فضیلت، شان
507. منیبہ
Muniba توجہ کرنے والی
508. منیحہ
Maniha عطیہ، تحفہ
509. مھرین
Mehreen خوبصورت
510. مھناز
Mehnaz چاند کا نخرہ
511. مھیرہ
Maheera آزاد، قیمتی، چاند
512. مہر النساء
Mehrunnisa عورتوں کا سورج
513. مہر جبیں
Mehr Jabeen سورج جیسی پیشانی
514. مہک
Mehk خوشبو، عطر
515. مہوش
Mehwish خوبصورت
516. مونا
Muna برکت والی
517. میمونہ
Maimuna برکت والی
518. نائلہ
Naila مقصد حاصل کرنے والی
519. نابغہ
Nabigha فصیح، ذہین
520. ناجیہ
Najia نجات پانے والی
521. نادرہ
Nadira انوکھی
522. ناز
Naz نازک
523. نازیہ
Nazia نخروں والی، ناز والی
524. ناصرہ
Nasira تر و تازہ
525. ناصفہ
Nasifa پانی کا راستہ
526. ناصیہ
Nasia پیشانی
527. ناظرہ
Nazira دیکھنے والی
528. ناظمہ
Nazima انتظام کرنے والی
529. ناعمہ
Naima نرم، تر و تازہ
530. ناھیدہ
Nahida ستارہ
531. نبیشہ
Nubaisha نشیب و گہری
532. نبیلہ
Nabila ذہین
533. نجوٰی
Najwa سرگوشی
534. ندرت
Nudrat عجیب
535. نزھت
Nuzhat تفریح، خوشحالی
536. نسرین
Nasreen سفید پھول
537. نسمت
Nismat خوشبو
538. نسیبہ
Nasiba نسب والی
539. نصرت
Nusrat مدد
540. نصوحا
Nasuha خالص، خلوص
541. نضرت
Nazrat تازگی
542. نطیسہ
Natisa علاج کرنے والی
543. نعماء
Nama اچھی زندگی، نعمت
544. نعیمہ
Naima نعمت والی
545. نفحت
Nafhat خوشبو
546. نفیسہ
Nafisa صاف ستھری
547. نقرہ
Naqra چاندی
548. نکہت
Nakhat خوشبو
549. نمرہ
Namra چیتا
550. نمیرہ
Numaira صاف، چیتا
551. نمیصہ
Namisa قسمت
552. نمیقہ
Namiqa تحریر
553. نمیلہ
Numaila چیونٹی، کشادگی
554. نھدیہ
Nahdiya نمایاں
555. نورین
Noreen تازہ، روشن
556. نوشاد
Noshad شادمان
557. نوشیبہ
Nushaiba نئی، سفید
558. نوشین
Nosheen میٹھا
559. نویدہ
Naveeda اچھی خبر
560. نویرہ
Nawira روشن
561. نویلہ
Navila عطیہ
562. نیلم
Neelam قیمتی پتھر
563. نیلوفر
Nilofar ایک پھول
564. ہاجرہ
Hajira ہجرت کرنے والی
565. ہادیہ
Hadia راہنمائی کرنے والی
566. ہانی
Haani خادمہ، مبارک
567. ہبیرہ
Habira کثرت والی
568. ہما
Huma ایک خیالی پرندے کا نام
569. ہمیمہ
Hamima ہلکی بارش
570. ہنیدہ
Hunaida چھوٹی جماعت
571. واثلہ
Wasila جمع کرنے والی
572. واثلہ
Wasila مضبوط رسی
573. واصلہ
Wasila ملانے والی
574. واقدہ
Waqida روشن کرنے والی
575. وبرہ
Wabra اون، بلی نما جانور
576. وجیھہ
Wajiha روشن چہرہ
577. وحیدہ
Waheeda یکتا، اکیلی
578. وردہ
Wardah گلاب کا پھول
579. ورقاء
Warqa پتا، چاندی
580. ورقہ
Waraqa پتّا
581. وسیمہ
Wasima چاندی
582. وصیدہ
Wasida چوکھٹ
583. وکیعہ
Wakeea مضبوط
584. ولیجہ
Walija دلی دوست
585. ولیدہ
Waleeda کم سن
586. ومیزہ
Wamiza تیار، متحرک
587. واثلہ
Wasila جمع کرنے والی
588. واثلہ
Wasila مضبوط رسی
589. واصلہ
Wasila ملانے والی
590. واقدہ
Waqida روشن کرنے والی
591. وبرہ
Wabra اون، بلی نما جانور
592. وجیھہ
Wajiha روشن چہرہ
593. وحیدہ
Waheeda یکتا، اکیلی
594. وردہ
Wardah گلاب کا پھول
595. ورقاء
Warqa پتا، چاندی
596. ورقہ
Waraqa پتّا
597. وسیمہ
Wasima چاندی
598. وصیدہ
Wasida چوکھٹ
599. وکیعہ
Wakeea مضبوط
600. ولیجہ
Walija دلی دوست
601. ولیدہ
Waleeda کم سن
602. ومیزہ
Wamiza تیار، متحرک
603. یاسمین
Yasmin ایک حسین پھول
604. یاقوت
Yaqoot ایک قیمتی پتھر
605. یمینہ
Yamina بابرکت، داہنی جانب
جان سکتے ہیں لڑکوں کے اسلامی نام اور ان کامطلب

Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.