پاکستان
ایئر فورس
PAKISTAN AIR FORCE
بحیثیت ائیر مین شمولیت اختیارکریں
آن
لائن رجسٹریشن:
09 جنوری تا 18جنوری 2023ء
آن
لائن رجسٹریشن کے لئے www.joinpaf.gov.pk وزٹ کریں ۔
|
نمبرشمار |
نام اسامی |
تعلیمی قابلیت |
عمر |
|
01 |
ایروٹریڈز |
میٹرک سائنس کم ازکم 60٪ نمبر کے ساتھ پاس کیا ہو۔سائنس
مضامین میں کم ازکم 47٪ نمبر ہوں |
15سے 20سال مورخہ 26جون 2023تک |
|
02 |
پی ایف اینڈ ڈی آئی |
میٹرک سائنس کم ازکم 60٪ نمبر کے ساتھ پاس کیا ہو۔سائنس
مضامین میں کم ازکم 47٪ نمبر ہوں۔فزیکل ٹیسٹ بھی ہوگا۔رننگ ، |
15سے 20سال مورخہ 26جون 2023تک |
|
03 |
سپورٹس مین |
میٹرک 60٪نمبر کے ساتھ پاس کیاہواہو،امیدواران نے ضلعی
،قومی ،بین الاضلاعی سطح پر کھیلوں میں نمایاں کارکردگی کی اسناد حاصل کی ہوں
۔نیز سائنس مضامین میں 47٪نمبر حاصل کئے ہوں ۔ |
16تا 22سال 25دسمبر 2023 تک |
|
04 |
خواتین میڈیکل اسسٹنٹس |
میٹرک سائنس کم از کم 60٪ نمبرز کے ساتھ پاس کیاہو،
بیالوجی میں بھی 60٪ نمبر ہوں ،فزکس کیمسٹری میں کم از کم 33٪نمبر ،انگریزی میں
45٪ نمبر حاصل کئے ہوں ۔ |
- |
سلیکشن
کا طریقہ کار:
سلیکشن
سنٹرز پر ذہانت نصابی امتحان (انگلش، فزکس ،بیالوجی اورریاضی کے مضامین
پر سنیلیٹی ٹیسٹ و انٹروویو،طبی معائنہ ۔
ابتدائی
سلیکشن کے بعد امیدواران کا ائیرہیڈکوارٹر سلیکشن بورڈ اور انٹرویوہوگا۔
میرٹ
کی بنیاد پر ائیر مین کو تربیت کے لئے کوہاٹ اورکراچی پہنچایاجائے گا۔
بھرتی
کا طریقہ کار:
تمام
اہل امیدواران اصل اسناد بشمول ڈیٹیل مارک شیٹ ،قومی شناختی کارڈ ،چار عدد تصدیق
شدہ پاسپورٹ سائز تصاویر کے ہمراہ درج ذیل کسی بھی نزدیکی پی اے ایف
انفارمیشن اینڈسلیکشن سینٹر پر رابطہ کریں ۔
پاکستان ائیر فورس قوم کا سرمایہ

Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.