ہنر بڑھائیں ،پیسہ کمائیں
ہنر سب کے لئے
وزیراعظم پاکستان کا خصوصی پروگرام ،پرائم منسٹر یوتھ سکِل ڈویلپمنٹ پروگرام
طلباء اور طالبات آن لان درخواست بمعہ ضروری دستاویزات
candidate.navttc.gov.pk مورخہ 16.4.23تک اپلائی کرسکتے ہیں ۔
مزید معلومات :
اسلام آباد0519215192 ،پنجاب 04299330390 ،
کے پی کے : 0919217663 ، سندھ02199217987،
بلوچستان:0819201990

Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.