بابراعظم جن کو ایکسائز انسپکٹر نے لاہور میں روک لیا
بابراعظم
جو ان دنوں لبرٹی مارکیٹ جوکہ زیادہ طور پر مشہور ہے جو جارہے تھے جب بابراعظم آڈی
کار چلاکر گھوم رہے تھے تو ایکسائز انسپکٹر
نے ان کو روک لیا ،اول تو وہ بہت زیادہ گھبراگئے ۔ ایکسائز والے فوری طور
پر جناب بابر اعظم کی گاڑی تک پہنچ گئے
اور ان کو روک کر سکون سے ،پیار سے اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے پاکستانی
کپتان کو رہنمائی دی کہ آپ کی گاڑی کی جو
پلیٹ ہے وہ قانون کے مطابق پوری نہ اترتی ہے کچھ حد تک چھوٹی ہے ۔ساتھ ہی یقین
دہانی کرائی کہ اپنی نئی نمبر پلیٹ نئے معیار کے مطابق بنوالیں ۔جس پر بابر اعظم نے مثبت جواب دیا ۔
ساتھ
ہی ایکسائز والوں نے اپنی ڈیوٹی/فرائض کے مطابق کپتان کے تمام ترکاغذات کی تصدیق
کی بشمول گاڑی کے رجسٹریشن کاغذات،ٹیکسز کاغذات وغیرہ ۔ساتھ ہی یہ بات ثابت ہوگئی
کہ کرکٹر سٹار بھی اپنی گاڑی کے مکمل کاغذات اور قانونی تقاضوں کے مطابق گاڑیاں چلارہے
ہیں ۔
بابراعظم نے ایکسائز افسران کاشکریہ اداکرتے ہوئے ان کے ساتھ تصاویر بھی کھنچوائیں
۔ساتھ ہی ان کی ڈیوٹی پر ان کو شاباش دی ۔اس طرح کے کام نے عوام اور پولیس فورس
میں فرینڈشپ ظاہر کی ۔کیوں کہ بابر اعظم سر اور ایکسائز ڈیپارٹمنٹ افسر کے درمیان
گفتگواور تصاویر اور فرینڈشپ ٹاک سوشل میڈیاپر مشہور ہوگئیں ،وائرل ہوگئیں۔
بابر
اعظم نے ایکسائز والوں کی ڈیوٹی کو سراہااور ان کے ساتھ تصاویر بھی کھنچوائیں جو
سوشل میڈیاپر مشہور ہیں۔

Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.