پاکستان کی سیاست میں بھونچال آ چکاہے۔
اپوزیشن ۔opposition اورحکومتی ارکا ن ایک دوسرے پر گالیاں بک رہے ہیں ۔اخلاقیات کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں اس حالت میں غیرملکی عناصر ملک میں فساد برپاکرنے کی بھرپور کوشش میں ہیں۔
سیاست دانوں کو ہوش نہیں رہا.
#politics
#Politics
#imrankhan
#pakistan
#localelections
Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.