لاہور:آج مورخہ 16.04.2022 کو پنجاب اسمبی میں ہونے والے وزارت اعلیٰ کے انتخابات میں خوب بھگدڑ مچ گئی ۔ڈپٹی سپیکر کے اندر آتے ہی مخالفین نے لوٹے لوٹے کے نعرے لگانا شروع کردئیے جبکہ ڈپٹی سپیکر کی جانب لوٹے بھی پھینکے گئے ۔پہلی بار ملکی تاریخ میں دیکھاگیاکہ پولیس کے جوان پنجاب اسمبلی میں داخل ہوئے ۔PTIگورنمنٹ کا منشور صرف اورصرف جھگڑاکرنا ہی رہاہے روز اول سے ۔اور اب بھی ہارنے کے باوجود اپنی حرکتیں جاری رکھی ہوئی ہیں ۔
جلسے ،جلوس ،ریلیاں پی ٹی آئی کا ہمیشہ منشوررہاہےاورساتھ ساتھ گالیاں دینابھی ۔
ساتھ ساتھ پرویز الٰہی اور(ق)لیگ کا یہ ٹویٹ گھوم رہاہے کہ پنجاب پولیس ایوان میں داخل کیوں ہوئی بات دراصل سوچنے کی ہے کہ پولیس توداخل ہوئی مگر کس وجہ سے ۔مقصد سوال یہ تو بنتاہے ۔
Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.