About politics tweet
اقتدار کے لیے اس طرح کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے۔رو رہا ہے کہ میرے لیے کوئی نہیں نکلا۔او بھائی آنکھیں کھول کے دیکھو،غریب عوام کو ان ساڑھے تین سالوں میں جس طرح تم نے رُلایا ہے، تل تل کر کے مارا ہے، وہ شکرانے کے نفل پڑھ رہے ہیں کہ تم جیسے سے جان چھوٹی! جاتے جاتے آئین بھی توڑ دیا!
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 8, 2022
اقتدار کے بھوکے لوگ عوام کی دادرسی حاصل نہیں کر رہے بلکہ یہ لوگ اپنے مفاد کے لیے شور مچا رہے ہیں. لیکن عمران خان بھی ان سب کا باپ ہے.
ReplyDeleteYou're absolutely right.
Deleteسب حوس کے پجاری بنے پھررہے ہیں. عوام کی فکربالکل بھی نہیں
Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.