ہمارے جذبات کو مجروح کیاجارہاہے وہ بھی سرعام

WE'RE LIVING IN A CURIOUS AGE NOW

 

ہم ایک بُھٹہ برادری سے تعلق رکھنے والے ہمارے آباؤاجداد سے لے کر آج تک شرفاء کی عظیم مثال رہی ہے ۔ہماری قوم کا بنیادی کام درکھان(لکڑی کاکام)کرنا ہے ۔فرنیچر(لکڑی کاکام)ہماری قوم کی طرف سے پوری دنیامیں مشہور ہے ۔یہ خیال بعدمیں شائع کیاجائے گامگر آج ہم پوری پاکستانی قوم سے ایک شکوہ کرنے جارہے ہیں ۔دراصل ہماری قوم بُھٹہ ایک بینگن (وتاؤں سے خوب چِڑتی آرہی ہے ہمارے بزرگ ہمیں یاد ہے جب ہم "وتاؤں وتاؤں "بولتے تھے تووہ ہمیں غصہ کی حالت میں جو کہ پیار سے بھرپورہوتاتھا بھگادیتے تھے ۔ہم پھرتین سے چارہوکر پھر انہیں چِڑاتے تھے پھر وہ ہمیں بھگادیتے تھے اورجب ہمارے والدین ان سے ملتے تھے تو ان سے گِلہ کرتے تھے کہ آپ کا بچہ ہمیں چِڑاتاہے ۔

          وجہ یہ ہے کہ آج کل بینگن کا سیزن چل رہاہے اور ہر کوئی کُھلے عام بینگن(وتاؤں ) لئے پھر رہاہے ۔جس سے ہماری قوم کاکھلواڑ ہورہاہے ۔ہماری وقت حکومت سے اور علاقہ کے معزز لوگوں سے التماس ہے کہ ایساہرگزنہ ہونے دیا جائے کیونکہ ہمارے بزرک اورہمارا جذبہ مجروح ہوتاہے ۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

buttons=(Got it!) days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !