Latest Jobs in Signals Recording Wing Kohaat Pakistan
Army cant kohat .Pakistan Army invites applicants for the vacant positions of
Assistant, Upper Division Clerk(UDC), Lower Division Clerk(LDC), Maali, Civil
cook , Labour, Sanitary worker in Karachi City of Sindh Pakistan.
Army corps of Signals which was established by Royal
engineers in 1911, the officers closely allied itself with Royal Corps Signals
and actively participated fully in World war-ii at a time when Germany invaded
Great Britain. It came to existence on 14th of August 1947.
When Indian Army Corps of Signals was divided into two parts by the
British Government with one part remaining in India while the other unit formed
is now known as Corps of Signals Pakistan Kohat,The Pakistan Army Corps
of Signals Army core Kohaat which is major intelligence and science and
Technology command of Pakistan Army. As for its capabilities in science and
technology, the Corps worked closely with the defence Science and Technology
Organization(DESTO) to develop command and control software and
notable for its participation for developing and improvements of communication
system for Badr-ii sattelite.
Qualifications required for the applicants B.A , F.A and
Matric having computer typing and literacy.
سگنلزریکارڈنگ کوہاٹ ونگ کومندرجہ ذیل
اسامیوں پر تقرری کے لئے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
|
تعداداسامی بمعہ کوٹہ |
تعلیمی قابلیت |
بنیادی پے سکیل |
تفصیل اسامی |
سیریل نمبر |
|
میرٹ01 |
بی اے ،بی ایس سی
معہ کمپیوٹرکوالیفائڈ،ایم ایس آفس ،ایم ایس ایکسل اورایم ایس پاورپوائنٹ کے بارے
میں وسیع تجربہ ہو |
BPS.15 |
اسسٹنٹ |
01 |
|
پنجاب02 |
ایف اے،ایف ایس سی
بمعہ کمپیوٹرکوالیفایڈ ٹائپنگ سپیڈکم از کم 30الفاظ پر منٹ ،ایم ایس ورڈ،آفس
،پاورپوائنٹ میں تجربہ ضروریہے |
BPS*11 |
یوڈی سی |
02 |
|
پنجاب01 |
میٹرک بمعہ کمپیوٹرکوالیفائڈ
ٹائپنگ سپیڈکم ازکم 30 الفاظ پر منٹ اورایم ایس ورڈ،پاورپوائنٹ،ایکسل میں تجربہ
ضروری ہے |
BPS-11 |
ایل ڈی سی |
03 |
|
مقامی 01 |
پرائمری
پاس،پڑھنالکھناجانتاہو |
BPS01 |
مالی |
04 |
|
مقامی |
پرائمری
پاس،پڑھنالکھناجانتاہو |
BPS01 |
سول کک،میس |
05 |
|
مقامی 01 |
پرائمری
پاس،پڑھنالکھناجانتاہو |
BPS01 |
لیبر |
06 |
|
مقامی01 |
پرائمری پاس
،پڑھنالکھناجانتاہو |
BPS01 |
سینٹری ورکر |
07 |
شرائط وضوابط:ْ
01 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ
11جولائی 2022 ہے ۔نیز درخواست جمع کرانے کے بعداہل افراد کو انٹرویوکے لئے مطلع کیاجائے
گا۔
02 درخواست بمعہ مکمل پتہ ،موبائل
نمبر،نقول شناختی کارڈز،فوٹوگراف،ڈومیسائل ،تعلیمی اسناد اورتجربہ کا سرٹیفکیٹ ذیل
پتہ "ریکارڈنگ آفیسرہیڈکوارٹر سگنلز ریکارڈنگ ونگ کوہاٹ کینٹ"پر ارسال
کریں۔
03 امیدوارمرد،عورت پاکستانی شہری ہوں۔نیز
امیدوارصرف ایک اسامی کے لئے اپلائی کرسکتاہے۔
04 امیدوارمیڈیکلی طور پر فٹ ہوناچاہئیے
05 کسی بھی سرکاری /نیم سرکاری
/خودمختار ادارے میں کام کرنے والے افراد اپنے محکمے کے ذریعے درخواستیں ارسال کریں۔
06 درخواست کے ہمراہ تین سوروپے
کاپوسٹل آرڈر/بینک ڈرافٹ بنام سگنلزریکارڈونگ کوہاٹ کینٹ ضرورمنسلک کریں۔
07ڈومیسائل اوراصل اسناد وغیرہ ٹیسٹ
کے وقت ہمراہ لائیں۔
08 اعلیٰ تعلیمی قابلیت کے حامل افراد
کو ترجیح دی جائیگی۔
09 نامکمل اورتاخیر سے موصول ہونے والی
درخواستوں پر غورنہیں کیاجائے گا۔
Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.