Pakistan Army Civilian Jobs 2022 at Aviation Spares Depot EME Multan Cant Jobs
Pakistan Army Civilian Jobs 2022
at Aviation Spares Depot EME Multan Cant Latest Advertisements are announced in the daily newspaper.
These jobs are in rank of Telephone Operator and USM. Candidates having
Domicile of Punjab can apply. Read the complete detail below:
ایک سرکاری ادارے کو ذیل اسامیوں پر مستقل بنیادوں پر
تعیناتی کے لئے پاکستانی شہرت رکھنے والوں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔منظورشدہ ادارے
سے اضافی تعلیم اورمتعلقہ کام میں تجریہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائیگی ۔مقررہ
معیار پر پورااترنے والے امیدوارصرف مجوزہ فارم پر اپنے کوائف درج کریں اورہمراہ
دو عدد سادہ جوابی لفافے بنام ایڈمن آفیسر ایوی ایشن سپئیرزڈپوکو اشتہار کی اشاعت
کے پندرہ دن کے اندر ارسال کریں ۔مطلوبہ تعلیمی قابلیت ،تجربہ اورعلاقائی /صوبائی
کوٹہ کی تفصیل ذیل ہے ۔
|
اضافی
قابلیت |
تعلیمی
قابلیت |
کوٹہ |
تعداداسامی |
نام اسامی
،پے سکیل |
نمبر شمار |
|
متعلقہ ٹریڈ
میں دوسال کا تجریہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائیگی |
انٹرمیڈیٹ |
پنجاب |
01 |
ٹیلی فون
آپریٹر بی پی ایس9 |
01 |
|
زیادہ تعلیم
وقابلیت والے کو ترجیح دی جائیگی |
پرائمری پاس |
لوکل |
01 |
یو۔ایس ۔ایم |
02 |
شرائط و ضوابط:
1.تمام
اسامیوں کے لئے عمر کی حد18تا30 سال ہے۔
2.خواتین ،معذورافراد اوراقلیت کوٹہ
سسٹم کے مطابق بھرتی کیاجائے گا۔
3.معذورافراد مجاز میڈیکل بورڈ سے
تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ اوراسناد درخواست کے ساتھ منسلک کریں۔
4.امیدواران اپنی درخواستیں بمعہ
تعلیمی اسناد ،ڈومیسائل تجریہ کے سرٹیفکیٹ ،قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول
،دوعدد پاسپورٹ سائز حالیہ تصاویر کے ساتھ ارسال کریں۔
5.سرکاری ادارے میں کام کرنے والے
افراد اپنے محکمہ کے توسط سے درخواست ارسال کریں۔
6.بی پی ایس 9کی اسامی کے لئے مبلغ
پانچ سوروپے کا پوسٹل آرڈ ربنام کمانڈنٹ آفیسر لازمی ارسال کریں۔
7.امیدوار درخواست میں اپنا موبائل
نمبر تحریرکرے ،نامکمل اورمقررہ تاریخ کے بعدوصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں
کیاجائے گا۔
Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.