![]() |
| NZ VS ENG |
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا پہلی اننگز میں 132 پر آل آؤٹ ہو گئ تو انگلینڈ کی پوری ٹیم بھی 141 رنز پر آل آؤٹ ہو گئ۔نیو زی لینڈ کی جانب سے ٹم ساؤتھی نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔تیسری اننگز ڈینئل مچل کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت 285 رنز بنا سکی۔انگلینڈ کی جانب سے میتھیو پوٹس نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔انگلینڈ کی ٹیم پہلے تو لڑ کھڑا گئ لیکن جوئے روٹ کیویز باؤلرز کے سامنے ڈٹ گئے۔انکے *115 ناٹ آؤٹ کی بدولت انگلینڑ نے 5 وکٹوں پر ہرف حاصل کر لیا۔کائیل جیمسن نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔انگلینڈ کے جوئے روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10000 رنز بھی مکمل کر لیئے۔

so amazing blog.
ReplyDeleteThanks for inconvenience,
Fell free ask to us.