جنگ عظیم دوئم(World War-II کے
بعد امریکہ اور یورپین ممالک نے دنیاکی تمام تر صورتحال دیکھ کر یہ خیال کیاکہ اس
طرح کا نقصان آئندہ کسی بھی ملک پر ہوسکتاہے لہذا بہتر حکمت عملی ضروری ہے تو اس
طرح IMFاور WORLD
BANK کا وجود عمل
میں آیااورمشروط پایاگیا کہ IMFکاصدر/چئیرمین ہمیشہ امریکہ USA(United State of America) اور World Bankکا صدر/چئیرمین ہمیشہ یورپی ممالک سے ہوگا۔اس سے تمام تر
حاجت مند،ضرورت مند ،محتاج ممالک امداد،قرض وغیرہ حاصل کرسکیں گے وہ بھی مشروط
ذرائع سے ۔
انہی شرائط
کی ذد میں آج کل ہمارا ملک پاکستان پھنساہواہے ۔

good
ReplyDeleteThanks for inconvenience,
Fell free ask to us.