Fisheries department Punjab jobs 2022

 

jobs inFisheries department Punjab
Fisheries Punjab



محکمہ ماہی پروری حکومت پنجاب


محکمہ ہذا کو درج ذیل اسامیوں کے لئے موذوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔جن کے ہمراہ تعلیمی قابلیت /اہلیت و تجربہ کے بارے  مصدقہ  نقول  منسلک ہوناضروری ہے ۔ تاہم تمام تقرریاں کنٹریکٹ بنیادوں پر ہوں گی اور ترقیانی منصوبہ جات کی اختتام تک ہوں گی۔

نمبر شمار

نام اسامی معہ سکیل

تعداد اسامی

عمرکی حد

تعلیمی قابلیت

جگہ تعیناتی

بھرتی کرنے کادفتر

1.

مینیجر(ایم آئی ایس) بی پی ایس.18

1

28تا40سال

کسی بھی تسلیم شدہ یونیورسی سے  ماسٹر ڈگری کمپیوٹرزسائنسز یا آئی ٹی فرسٹ ڈویژن یا 4سالہ ڈگری کمپیوٹرسائینسز

لاہور

ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب چوبرجی لاہور

2.

جی آئی ایس  اینالسٹ(بی پی ایس 17)

1

22تا30سال

کسی بھی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے ایم ایس سی سپیس سائنسز یا دوسالہ تجربہ

لاہور

ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب چوبرجی لاہور

3.

سافٹ وئیرڈویلپر(بی پی ایس17)

1

22تا30سال

کسی بھی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے ماسٹرز ڈگری ان کمپیوٹرسائنسز/انفارمیشن ٹیکنالوجی /4سالہ کمپیوٹرڈگری

لاہور

ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب چوبرجی لاہور

4.

اسسٹنٹ ڈائرکٹر فشریز(بی پی ایس17)

1

22تا30سال

کسی بھی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے ایم ایس سی  سیکنڈ ڈویژن زوالوجی  یا بیالوجی یا فشریز /اینیمل سائنسز یا بی ایس سیکنڈ ڈویژن

چشمہ ،میانوالی

ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب چوبرجی لاہور

5.

آئی ٹی سپورٹ آفیسر

1

21تا30سال

کسی بھی تسلیم شدہ  یونیورسٹی سے ماسٹرڈگری ان کمپیوٹرسائنس یا انفارمیشن ٹیکنالوجی  یا چارسالہ ڈگری کمپیوٹرسائنس

لاہور

ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب چوبرجی لاہور

6.

فشریز ریسرچ اسسٹنٹ (بی پی ایس15)

2

18تا25سال

کسی بھی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے بی ایس سی زوالوجی  یابیالوجی یافشریزیا ایکواکلچر (سیکنڈڈویژن)/بیچلرڈگری

لاہور

ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب چوبرجی لاہور

7

جونئیرکلرک

4

18تا25سال

کسی بھی تعلیمی بورڈ سے انٹرمیڈیٹ یامساوی ،

کمپیوٹرانگریزی ٹائپنگ 25 الفاظ فی منٹ ۔

(مائیکروسافٹ آفس میں مہارت رکھنے والے کو ترجیح دی جائیگی )

لاہور

ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب چوبرجی لاہور

8

ڈرائیور(بی پی ایس5

1

20تا35سال

مڈل پاس، ایل ٹی وی  ڈرائیونگ لائسنس بمعہ تین سالہ تجربہ

لاہور

ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب چوبرجی لاہور

9

موٹربوٹ آپریٹر(بی پی ایس03)

1

21تا30سال

خواندہ اور تجربہ رکھتاہو

چشمہ میانوالی

ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب چوبرجی لاہور

10.

ٹیوب ویل مکینک/آپریٹر (بی پی ایس 03 )

1

18تا25 سال

کسی بھی تسلیم شدہ تعلیمی بورڈ سے میٹرک۔

ٹیوب ویل یا لفٹ پمپ  (الیکٹرک اور ڈیزل ) کی دیکھ  بھال  اورچلانے کا تین سالہ تجربہ رکھتا ہو۔

چشمہ میانوالی

ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب چوبرجی لاہور

11.

مالی( بی پی ایس01)

1

21تا35سال

کسی بھی نرسری پر پانچ سالہ تجربہ

چشمہ میانوالی

ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب چوبرجی لاہور

12

بیلدار(بی پی ایس01)

10

18تا25سال

خواندہ اورمتعلقہ فیلڈکا تجربہ

چشمہ میانوالی

ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب چوبرجی لاہور

13

خاکروب (بی پی ایس01)

1

21تا35سال

خواندہ

چشمہ میانوالی

چشمہ میانوالی

14

چوکیدار(بی پی ایس01)

1

21تا35سال

خواندہ

چشمہ میانوالی

چشمہ میانوالی

15

نائب قاصد(بی پی ایس01)

2

18تا25سال

خواندہ

لاہور/چشمہ میانوالی

ڈائرکٹر فشریز لاہور


عام شرائط:

1.     بھرتی گورنمنٹ کے منظور شدہ ریکروٹمنٹ پالیسی مجریہ 2022 کے مطابق کی جائیگی ۔

2.     امیدوار کے لئے صوبہ پنجاب کاسرٹیفکیٹ ہونالازمی ہے ۔

3.     مصدقہ نقول ہمراہ درخواست لف کریں۔

4.     عمر کی حدمیں رعایت دی جائیگی ۔

5.     حافظ قرآن کو اضافی نمبر دئیے جائیں گے ۔

6.     سرکاری /نیم سرکاری ادارہ کے ملازم اپنے محکمہ کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں ۔

7.     میرٹ لسٹ قوانین کے مطابق جاری ہوگی ۔

8.     تمام درخواستیں 18جولائی تک بذریعہ ڈاک ہر اسامی کے لئے آگے دئیے گئے پتہ پر ارسال کریں ۔

9.     امیدوارکو اپنا فون نمبر مناسب درج کرناچاہئے بعدمیں کوئی عذرقابل قبول نہ ہوگا۔

10.کوئی بھی ٹی اے /ڈی اے نہیں دیاجائیگا۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

buttons=(Got it!) days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !