![]() |
| PMA KAKOOL |
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول، ایبٹ آباد
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول ،ایبٹ آباد میں مندرجہ ذیل خالی اسامیوں پر خواہشمند حضرات کی درخواستیں مطلوب ہیں ۔
|
نمبرشمار |
نام اسامی |
تعداداسامی |
بی پی ایس |
قابلیت/تجربہ |
|
1. |
ڈرائیور |
1 |
4 |
پرائمری ،کارآمدڈرائیونگ لائسنس بھی موجود ہو۔ |
|
2. |
سینٹری ورکر |
2 |
1 |
پرائمری ،پڑھنا لکھناجانتاہو۔ |
|
3. |
گروم |
2 |
1 |
مڈل ،گھوڑوں کی دیکھ بھال کرناجانتاہو۔ |
|
4. |
ربش کارٹ ڈرائیور |
1 |
1 |
پرائمری ،ربش کارٹ چلانے کے بارے میں جانتاہو۔ |
|
5. |
میس ویٹر |
6 |
1 |
مڈل ،متعلقہ شعبے میں تجربہ رکھتاہو۔ |
نوٹ:
·
درخواستیں
بمعہ شناختی کارڈ،ڈومیسائل اور سکول سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ کاپیا ں جمع کرائیں ۔
·
درخواست
جمع کرانے کی آخری تاریخ 27جولائی 2022 ہے
۔
·
درخواست
جناب سویلین ریکارڈ آفیسر پاکستان ملٹری
اکیڈمی کاکول ،ایبٹ آباد کے پتہ پر ارسال کریں ۔
·
ٹیسٹ
وانٹرویو کے لئے مورخہ 30 جولائی
2022 بروز ہفتہ بوقت 08:00 بجے پراناملٹری ڈیری فارم گیٹ الیاسی مسجد روڈ پی ایم اے تشریف لائیں ۔
·
ایک
امیدوار صرف ایک ہی اسامی کے لئے درخواست دے سکتاہے ۔
·
زیاہ
تجزبہ رکھنے والے کو زیادہ ترجیحی دی جائیگی ۔
·
عمر کی حد 18 سے 30سال تک ہے ۔
·
علاقائی
کوٹے میں سے 2% معذور اور 10%خواتین
جبکہ 5% کوٹہ اقلیتوں کے مختص ہے ۔
·
ایسے
افراد جوکسی دیرینہ بیماری میں مبتلاہوں یاایسی بیماری جو ایک سے دوسرے کو پھیلنے کا موجب بنے یاجن کو فوجی ڈاکٹر نااہل
قرار دے ایسے افراد کو بھرتی نہیں کیاجائے گا۔
·
بھرتی
کئے گئے خواتین و حضرات قواعد و
ضوابط کے مطابق اپنے کھانے پینے اوررہائش
کا انتظام خودکریں گے ۔
·
انرولمنٹ
بورڈ کا فیصلہ حتمی ہوگا اور اسے کسی سطح
پر چیلنج نہیں جائے گا۔

Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.