
جی تو دوستوکیسے ہیں آپ سب لوگ امیدکرتاہوں کہ خیریت سے ہوں گے آپ ۔تو بات کرتے ہیں آج کے پاکستان ،سری لنکاکے کرکٹ میچ کی پاکستان کی ٹیم نے آج چوتھے دن کے اختتام پر 222 رنز سکورکرلئے ہیں اوران کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں ۔ٹاپ سکورر عبداللہ شفیق ہیں جو کریز پر فی الحال موجودہیں اور112 رنز بناکر ناٹ آؤٹ ہیں ۔ان کے بعد بابر اعظم ٹاپ سکورر رہے ہیں اس اننگز میں جو ففٹی بناکر آؤٹ ہوئے ۔جیب پاکستان کی قریب ہے کل کھیل کاآخری دن ہوگا دیکھتے ہیں کہ کیاہوتاہے ۔ پاکستان کو جیت کے لئے نوے رنز کی ضرورت ہے ایک دن میں اورسری لنکا کو سات وکٹس کی ۔
Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.