Punjab rangers Sindh Karachi jobs 2022

 

Punjab rangers Sindh   jobs 2022

بھرتی برائے ہیڈکوارٹرز پاکستان  رینجرز سندھ مسلم جناب کورٹس بلڈنگ کراچی

پاکستان رینجرز سندھ میں SI NO.3 15.ESTA Code (Edition 2015 پاکستان رینجرز ریکروٹمنٹ رولز1968اور بھرتی سے متعلق ملنے والی ہدایات کی روشنی میں میرٹ کی بنیاد پر اسامیاں خالی ہیں ۔

اپلائی کرنے کا طریقہ:

                         آن لائن رجسٹریشن پاکستان رینجرز سندھ کی ویب سائٹ https://www.joinpakrangerssindh.org مورخہ 17 جولائی تا23 جولائی2022ء سے شروع ہے ۔

خواہشمندحضرات اپنے آ پ کو بذریعہ ویب سائٹ آن لائن رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔شارٹ لسٹڈ حضرات منتخب شدہ سنٹر ز پر بذریعہ smsسندھ  رینجرز سے دی گئی اطلاع پر متعلقہ تاریخ کو بوقت 06:00 بجے آن لائن رجسٹریشن سلپ کے ہمراہ جسمانی ،امتحان کاغذات کی پڑتال ،ابتدائی طبی مائنہ اورتحریری امتحان کے لئےحاضرہوں گے ۔

امیدوار پی ٹی شوز اور لکھنے کا سامان ساتھ لائیں ۔

آن لائن رجسٹریشن سلپ کے بغیرداخلہ ممنوع ہے۔

بھرتی کے لئے مطلوبہ کاغذات:

  1. تمام اصل تعلیمی اسناد /سرٹیفکیٹ/ڈگری بشمول دوعدد فوٹوکاپیاں(اگرتعلیم 8جماعت پاس ہے تو سکول چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سے تصدیق ہوناچاہئے۔
  2. چارعدد رنگین پاسپورٹ سائز تصاویر  تصدیق شدہ۔
  3. جوامیدوار پہلے سے گورنمنٹ /سیمی گورنمنٹ ادارے میں سروس کرتے ہین وہ اپنے محکمہ کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ سے اصل No Objection Certificate ابتدائی رجسٹریشن کے وقت مہیاکریں گے ۔NOCمہیاکئے بغیر داخلہ ممنوع ہے ۔

بھرتی کے لئے جگہ /تاریخ:

               

نمبرشمار

بھرتی سنٹر

تاریخ

کیٹیگری

بھرتی کے لئے جگہ

الف

کراچی

15تا28اگست2022

سپاہی اور NCSE

ٹریننگ سنٹراینڈ سکول پاکستان رینجرزسندھ ٹول پلازہ سپر ہائی وے کراچی

1تا7 ستمبر2022

ڈائریکٹ انٹری

ب

سکھر

15تا28اگست2022

سپاہی اور NCSE

سیکٹرہیڈکوارٹرز شہباز رینجرز نزد بس سٹاپ شکارپور روڈ سکھر

ج

لاہور

15تا28 اگست2022ء

سپاہی اور NCSE

رینجرزبیٹل سکول RBSرکھٹیڑانزد پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی برکی ،روڈ لاہور

 

د

منڈی بہاؤالدین

15تا28اگست2022ء

سپاہی اور NCSE

پاکستان رینجرز اکیڈمی منڈی بہاؤالدین

 

جسمانی معیار،عمرکی حد،سلیکشن کا طریقہ کار:

                قد:            کم از کم پانچ فٹ ،چھ انچ لمبے قد والوں ترجیح دی جائیگی۔

                چھاتی:         33انچ بمعہ1 ½ پھیلاؤ

                وزن:         کم ازکم 121 پونڈتقریباً55 کلوگرام سے زیادہ BMIکے مطابق۔بقایاجسمانی معیار میڈیکل قوانین کے مطابق۔

                عمر:            31اگست 2022ء کو کم از کم 18سال سے زیادہ اور زیادہ سے زیادہ 30سال بشمول (پانچ سال عمر کی رعایت ) جوگورنمنٹ کی طرف سے دی گئی ہے ۔

کم از کم تعلیمی قابلیت:

نمبرشمار

عہدہ

تعلیم

ریمارکس

1

سب انسپکٹر جنرل ڈیوٹی(ڈائریکٹ انٹری)بی پی ایس 13

ایف اے ،ایف ایس سی یا مساوی

 

 

 

 

زیادہ تعلیم یافتہ /ڈپلومہ ہولڈر کو ترجیح دی جائے گی

2

خطیب(ڈائریکٹ انٹری)بی پی ایس11

میٹرک،کسی منظورشدہ مذہبی ادارہ سے درس نظامی میں فاضل/فارغ

3

حوالدارنائیک جنرل ڈیوٹی (ڈائریکٹ انٹری)بی پی ایس 8

میٹرک یا مساوی

4

سپاہی کلرک(ڈائریکٹ انٹری)بی پی ایس 8

ایف اے ایف ایس سی بمعہ ایک سالہ کمپیوٹر ڈپلومہ  برائے ایم ایس ورڈ ،ایکسل اور پاورپوائنٹ

5

سپاہی جنرل ڈیوٹی ،سپاہی کُک،سپاہی میس ویٹراورسپاہی مصالچی بی پی ایس 7

8TH جماعت پاس

6

Non Combatants Enrolled  جیسے کہ دھوبی ،پلمبر ،الیکٹریشن،ترکھان ،مستری،رنگ ساز اورخاکروب وغیرہ

8TH جماعت پاس علاوہ خاکروب

5TH جماعت پاس (صرف خاکروب)

 

سلیکشن کا طریقہ کار:

  • 500روپے ناقابل واپسی رجسٹریشن فیس امیدوارنے اداکرنی ہوگی ۔(صرف بی پی ایس 5 اور زیادہ سکیل کے لئے )
  • ابتدائی طبی معائنہ کی کوئی فیس وصول نہیں کی جائیگی ۔
  • امیدوارفزیکل ٹیسٹ کے لئے جوگر/پی ٹی شوز  ساتھ لائیں ۔فالورکا فزیکل اور تحریری ٹیسٹ نہ ہوا۔
  • امیدوارتحریری امتحان میں استعمال ہونے والا سامان ساتھ لائیں۔
  • نفسیاتی امتحان انٹرویوز ٹریننگ سینٹرز اینڈ سکول پاکستان رینجرزسندھ میں ہوں گے ۔
  • حتمی سلیکشن اہلیت اورمعیار کے مطابق ہیڈہیڈکوارٹرز پاکستان رینجرز سندھ کراچکی میں ہوگی ۔
  • حتمی تفصیلی طبی معائنہ سندھ رینجرز ہسپتال کراچی  میں ہوگا اور فیس امیدواران نے اداکرنی ہوگی ۔
  • حتمی طبی مائنہ میں کامیاب امیدواروں کو ٹریننگ میں شمولیت کے لئے کا ل لیٹر کا اجراء کیاجائے گا۔
  • منتخب /کامیاب امیدواروں کی تربیت ٹریننگ سینٹر اینڈ سکول پاکستان رینجرز سندھ ٹول پلازہ سپرہائی وے کراچی میں ہوگی ۔


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

buttons=(Got it!) days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !