عزیز دوستوامید ہے کہ خیریت سے ہوں گے
پہلےپاکستان اورسری لنکا کے درمیان کھیلے گئے گال ٹیسٹ میں پانچویں دن پاکستان نے پوزیشن
مضبوط بناتے ہوئے ٹیسٹ اپنے نام کرلیا. کل کھیل کے اختتام پر بابر اعظم کی وکٹ نے دھچکادے دیاتھا مگر آج جب کھیل شروع ہواتو عبداللہ شفیق نے اپنی ذمہ داری نبھائی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرارپائے. جنہوں نے ناٹ آؤٹ ہوکر 160سکور کیے. پاکستانےنےجیت کے موقع پر 6 وکٹیں گنوائیں.پاکستان کی اس جیت پر ٹیسٹ رینکنگ میں کافی بہتری آئی
ہے. مزیدمعلو.مات کے لیے جڑے رہیے
In the 1st Test at Gale cricket stadium we have seen a beautiful and amazing moment when Babar Azam was clean bowled by jayasuria. He is an emerging bowler from Lankan side.

Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.