قدرت کا شاہکار ،ایک ایسا شخص جس نے سمندر میں تیرتے فریج میں 11روز گزاردیئے جس کو بحفاظت ماہی گیروں نے بچالیا
ایک ایسے شخص کو
سمندر میں تیرتے ہوئے فریج میں گیارہ روز
تک بیٹھے ہوئے ماہی گیروں نے بچالیا ہے جسے ایک معجزہ قراردیاجاسکتاہے ۔شمالی
برازیل میں 44سالہ رومالڈو میسیڈ وروڈریگزجولائی کے آخرمیں ریاست اماپاکے قریب
سمندر میں موجود تھے ۔ان کے پاس 23فٹ طویل لکڑی کی کشتی تھی ۔ان کی منزل فرنچ گیانا
کے پاس ایک چھوٹا جزیرہ،لیٹ لامیرے تھا جہاں وہ مچھلیاں پکڑنے جارہے تھے ۔اچانک پانی کی خوفناک لہروں سے ان
کا سامناہوا اورکشتی تیزی سے پانی سے بھرنے لگی
اور اس شخص کو بچالیاگیا۔

Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.