ایسا معذورآدمی جو کبھی بھی مایوسی کاشکارنہیں ہوا

مشہور ٹک ٹاکر، یوٹیوبر محمداسماعیل گورچانی صاحب

جی ہاں جو اپنی مثال آپ ہیں. بچپن میں پیٹرانجن پر دونوں بازووں کاکٹ جانا. پھر جگ جہاں کی طرف سے والدی اور ان کو طعنے برداشت کرنا. کہ آپ کا بچہ مکمل طور پر معذور ہوچکا ہے. کہا کرے گا مفت کابوجھ پڑگیاآپ پر مگر والدین کو آفرین انہوں نے اس کو قرآن کی تعلیم دلوائی اور اسماعیل بھائہ والدین کوتسلیاں دیتے کہ ابا گھبراؤ نہیں میں ہر کام اپنے پیروں، پاؤ سے کرلوں گا بس آپ مجھے اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلانا بات طے ہوگئی. الحمدللہ اب اسماعیل بھائی پیٹرانجن خود سٹارٹ کرسکتے ہیں. موٹرسائیکل خود چلاسکتے ہیں. چارپائی خود اٹھاسکتے ہیں. حتیٰ کہ ٹریکٹربھی خود چلالیتے ہیں. اور تو اور عبادت میں بھی مصروف رہتے ہیں. 

آج کل انہوں نے پاکستان کے تمام مشہور ٹیلی ویژن والوں کو انٹرویو بھی دے چکے ہیں جیسے روہی نیوز، سما نیوز، وسیب نیوز، آن نیوز ایچ ڈی، 7 نیوز ایچ ڈی، 

اس کے ساتھ ساتھ کئی مشہور یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز بھی متاثر ہوکر ان سے انٹرویو لے گئے ہیں. ا


ان کی مشہور ویڈیوز کی کاپی لنک دے رہاہوں. .


اسماعیل گورچانی صاحب موٹرسائیکل چلاتے ہوئے. 

اسماعیل بھائی 50کلو کی بوری اٹھاتے ہوئے. 


لنک دستیاب ہے

دونوں بازوں سےمعذورآدمی کیسے50کلواپنےاوبراٹھاتاہےدیکھئے

ان کا پہلاوی لاگ


اسماعیل بھائی پیٹرانجن چلاتے ہوئے. 



ا

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

buttons=(Got it!) days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !