ضرورت برائے سٹاف
حبیب رفیق (پرائیویٹ)لمیٹڈ کمپنی ایک معروف کنسٹریکشن کمپنی ہے –جوتعمیراتی کاموں میں58سال سے زائد تجربہ رکھتی ہے -کمپنی کو اپنے پروجیکٹ کیپیٹل سمارٹ سٹی اسلام آباد کیلئے مندرجہ ذیل محنتی اور ایماندار سٹاف کی فوری ضرورت ہے-
ایکسویٹر آپریٹر | تجربہ کم از کم 10سال |
بلڈوزور آپریٹر | تجربہ کم از کم 10سال |
ھیوی ڈیوٹی ڈرائیور | تجربہ کم از کم 10سال بمعہ HTV- |
وائبریٹری رولر آپریٹر | تجربہ کم از کم 10سال |
خواہشمند حضرات کیپیٹل سمارٹ سٹی سائیٹ آفس چکری روڈ راوکپنڈی پر فوری رابطہ کریں
0316-7771763/03125754760


Thanks for posting
ReplyDeleteThanks for inconvenience,
Fell free ask to us.