![]() |
| Punjab Rozgaar Scheme 2022 |
بڑھتے قدم کامیابی کی
جانب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔..............................................۔۔۔باعزت روزگار کی فراہمی جانب
پنجاب
روزگارسکیم سے 30 ارب روپے کے زائد ایک لاکھ روپے سے لے کر 10 لاکھ روپے تک
کے آسان شرائط پر قرضہ جات کی فراہمی
ذیل پروگرام شامل ہیں ۔
1۔ مینوفیکچرنگ
2۔ ٹریڈنگ
3۔ سروسز
4۔ لائیوسٹاک
5۔ ایگریکلچر
پنجاب گرین
ڈویلپمنٹ لون
ماحول دوست اوروسائل کے موثر
استعمال کے ساتھ کام کرنے والے کاروبار کے لئے ترجیحی بنیاد پر۔
1.
اینٹیں بنانے والے بھٹے
2.
آرگینگ فوڈز(گوشت اورانڈے)
3.
ڈرپ ایریگیشن
4.
سولر سسٹم
5.
نرسریز
6.
ہسپتال ،پولٹری فارمز
7.
بائیوگیس پلانٹس
اورکوئی
بھی ایساکاروبار جو ماحول کی بہتری کے لئے ریسورس ریفرشنمنٹ کلینر پر ہو
خواہشمند
افراد پنجاب روزگار کی ویٹ سائٹ https://rozgar.psic.punjab.gov.pk پر اپلائی کریں ۔
کسی
بھی قسم کی معلومات کے لئے کال کریں 042-99203731
محکمہ صنعت ،تجارت ،سرمایہ کاری ،
ہنرمندی حکومت پنجاب

Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.