case registered against Elon Musk Twitter Owner

case registered against Elon Musk Twitter Owner
Elon Musk



ٹویٹر نے امریکی ریاست ڈیالوئیر  کی مقامی  عدالت سے درخواست کی کہ ایلن مسک کو حکم جاری کیاجائے  کہ طے شدہ معاہدے کے مطابق فی شئیر
 54اعشاریہ 20 ڈالر کی رقم کے عوض سودہ مکمل کرے ۔درخواست میں کہاگیا ہے کہ ایلن مسک نے پہلے خود معاہدہ تجویز کیا پھر دستخط کئے ،ایلن مسک پر معاہدے کی خلاف ورزی کاالزام عائدکیاگیاہے ۔معاہدے پر دستخط کے اعلان کے بعد سے سٹاک مارکیٹ گِری ہے اورٹیسلا کمپنی کے حصص میں بھی کمی آئی ہے ۔یادرہے کہ ایلن مسک کوذاتی طور پر 100ارب ڈالر کا نقصان بھی پہنچا اسی لئے وہ پیچھے ہٹے اس معاہدے سے ۔کیونکہ اب ٹوئٹر نے دنیا کے امیرترین شخص ایلن مسک کی جانب سے ٹویٹر شوشل میڈیا پلیٹ فارم کے 44ارب ڈالر میں خریداری کے معاہدے سے پیچھے ہٹنے کو دہرا معیارقراردیتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ دائر کردیاہے ۔تاہم برطانونی خبررساں ادارے کے مطابق ایلن مسک نے رواں سال اپریل میں ٹویٹر سوشل میڈیا پلیٹ فارم خریدنے کے معاہدے پر دستخط کئے تھے تاہم بعدمیں وہ یہ کہہ کر اس معاہدے سے دستبردار ہوگئے کہ ٹویٹر جعلی اکاؤنٹس کی تعداد کے بارے میں معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہاہے ۔


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

buttons=(Got it!) days=(7)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !