محکمہ صحت حکومت بلوچستان
ضلعی و ڈویژنل سطح پر گریڈ 01تا 14 تک کی اسامیاں خالی ہیں
|
نمبر |
نام اسامی |
تعداداسامی |
تعلیمی قابلیت |
|
01 |
اسٹینوگرافر |
3 |
بیچلرڈگری بمعہ
شارٹ ہینڈ80الفاظ فی منٹ،ٹائپنگ سپیڈ 35 الفاظ فی منٹ رفتار |
|
02 |
اسسٹنٹ کمپیوٹرآپریٹر |
5 |
انٹرمیڈیٹ بمعہ ایک سالہ کمپیوٹر ڈپلومہ معہ آئی سی ایس
بمعہ اردو/انگلش ٹائپنگ 50 الفاظ رفتار فی منٹ |
|
03 |
پیش امام |
01 |
وفاق المدارس/ تنظیم المدارس یا کسی مستند مدرسے سے بیچلر
ڈگری ، حافظ القرآن/قاری |
|
04 |
اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر |
9 |
بیچلرڈگری زرعی فوڈ ٹیکنالوجی |
|
05 |
جونئیرکلرک |
13 |
انٹرمیڈیٹ کسی مستند بورڈ سے بمعہ ٹائپنگ سپیڈ 30الفاظ فی
منٹ ،کمپیوٹر میں مہارت ضروری ہے۔ |
|
06 |
فوڈگرین سپروائزر |
16 |
میٹرک |
|
07 |
ڈرائیور |
02 |
مڈل سرٹیفکیٹ بمعہ ایل ٹی وی/ایچ ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس اور تجربہ دوسال |
|
08 |
نائب قاصد |
10 |
خواندہ |
|
09 |
چوکیدار |
40 |
خواندہ |
|
یہ تمام اسامیاں جوکہ بلوچستان میں موجود زون قلات، ژوب ،
نصیرآباد ، مکران ،کوئٹہ، سبی ، ڈیرہ بگٹی ،خضدار،لسبیلہ،مستونگ،کچھی ،جھل
مگسی،جعفرآباد،موسیٰ خیل،پشین،گھوٹکی
ہیں |
|||
شرائط و ضوابط:
01. صرف مطلوبہ تعلیمی
قابلیت والے امیدوارہی اہل ہوں گے ۔
02. درخواست گزاراپنی
درخواستیں www.job.gov.pk پر جمع کراسکتے ہیں۔
03. محکمہ خوراک حکومت
بلوچستان اسامیاں بڑھانے یاکم کرنے کی مجازہے۔
04. برائے رابطہ و امداد
کنٹیکٹ کریں0619291993
ڈائریکٹر جنرل محکمہ خوراک حکومت بلوچستان
.jpg)
Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.