السلام علیکم آج ٹیسٹ کے دوسرے دن کی بات کرتے ہیں آج کا دن بھی دلچسپ رہاہے۔
چیدہ چیدہ مراحل ذیل ہیںْ
دوسرے دن شروعا ت میں ہی پاکستان کی ٹیم پر دباؤ پڑگیا اظہرعلی انیسویں ہی اوور میں جے سوریاکی بال پر ایل بی ڈبلیوہوکر آؤٹ ہوئے ۔ اس کے بعدذمہ داری کا سہرا بابراعظم اور رضوان پرپڑا تو محمدرضوان سنبھال نہ سکے جس پر تیسویں اوور میں مینڈس کی بال پر آوٹ ہوگئے اس کے بعد توچل میں آیا کی روایت برقرار رہی مگر بابراعظم کے علاوہ سب چل سوچل آخر کار پاکستان کی مکمل ٹیم 218رنز بناکر آؤٹ ہی ہوگئی جس پر سری لنکا کے رنز نہ دے پائی سری لنکا کو کریڈٹ مل گیا۔بابراعظم ٹاپ سکورررہے جنہوں نے119سکور کئے۔
اس کے بعد سری لنکا کی ٹیم بیٹنگ کرنے آئی تو وکٹ کو جمائے رکھاکیونکہ دوسرے دن کا کھیل کا اختتام بھی ہونے والاتھا جس پر پاکستان کی بولنگ سائیڈ کی محنت کی تعریف کرتے ہوئے محمدنواز نے کرونارتنے کو ایل بی ڈبلیوکیا یوں سری لنکا کا دوسرے روز کے اختتام پر سکور 36پر ایک آؤٹ تھا ۔ٹیسٹ میچ فیصلہ کن ثابت ہوگا۔
Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.