دفتر میونسپل کمیٹی جڑانوالہ
اشتہار برائے خالی آسامیاں
محکمہ بلدیہ جڑانوالہ میں ورلڈ بنک کے تعاون سے جاری پراجیکٹ پنجاب سیٹیزنز پروگرام کے سب پراجیکٹ میں آسامیاں مطلوب ہیں ۔
ڈرائیور
مکینک
ہیلپر
تعلیمی قابلیت:
پڑھنالکھنا جانتاہو تا میڑک بمعہ متعلقہ تجربہ
شرائط:
1.
مذکورہ بھرتی
کنٹریکٹ بنیاد پر ہوگی۔
2.
تنخواہ میں
کسی قسم کا اضافہ نہ ہوگا۔
3.
امیدواران
تمام تردستاویزات مورخہ 08.11.2022 تک دفتر ہذا ارسال کریں ۔
4.
اصل دستاویزات
انٹرویو کے وقت چیک کی جائیں گی ۔
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جڑانوالہ ،ایڈمنسٹریٹر جڑانوالہ
Thanks for inconvenience,
Fell free ask to us.